English to Urdu Translation
aba found in 90 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Aba | Noun عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس Noun عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔ |
2. | Abaca | Noun منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
3. | Abaci | Noun بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔ |
4. | Abaciscus | Noun, Plural ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
5. | Abacist | Noun گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی Noun ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔ |
6. | Aback | adj. اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب Adverb پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ Adverb قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |
7. | Abackward | Adverb, Archiology پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔ |
8. | Abacterial | Adjective بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔ |
9. | Abactor | Noun عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔ |
10. | Abacus | Noun گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔ Noun گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔ |
11. | Abad | Noun ايجنسی فار بارانی ايريا ڈويلپمنٹ ۔ |
12. | Abaddon | n. سقر ۔ جہنم ۔ دوزخ ۔ ابلیس Noun دوزَخ ۔ جَہَنم ۔ اِبلیس ۔ |
13. | Abaft | prep. پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ عقب Adverb, Preposition جَہاز کا پِچھلا حِصہ ۔ پِچھاڑی ۔ پِيچھے ۔ عَقَب ۔ |
14. | Abalone | Noun Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔ |
15. | Aband | Verb چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔ |
16. | Abandon | v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
17. | Abandoned | adj.a. بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی Adjective زمین جو کاشت نا کی جا سکے ۔ Adjective ترک کردہ ۔ افتادہ۔ اجاڑ۔ متروک۔ Adjective, Participle زمین جو کاشت نا کی جا سَکے ۔ تَرک کَردہ ۔ اَفتادہ۔ اُجاڑ۔ مَتروک۔ (آدمی) جِسے چھوڑ دِیا گیا ہو ۔ آوارا ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ بے حیا ۔ خَراباتی ۔ v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
18. | Abandoned land | افتادہ زمین ۔ بنجر زمین ۔ Noun افتادہ ذمین۔ |
19. | Abandoned property | ترک کردہ جائیداد ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔ Adverb ترک کردہ جائیداد۔ Noun ترک کردہ جائیداد۔ |
20. | Abandoned vehicle | Noun ترک کردہ گاڑی |
21. | Abandoned woman | Noun زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔ |
22. | Abandoned women | ایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔ |
23. | Abandonee | Noun جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو ۔ |
24. | Abandoner | Noun چھوڑ جانے والا ۔ تَعلُق توڑنے والا ۔ چھوڑ دينے والا ۔ |
25. | Abandoning | v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
aba found in 90 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.