English to Urdu Translation
abort found in 18 words. | ||
1. | Abort | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
2. | Abortcide | Noun, Verb جنین کا ہلاک کرنا ۔ ہلاکت ۔ |
3. | Aborted | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
4. | Abortee | Noun حَمَل گِرانے والی عورت ۔ اسقاط حَمَل کَرانے والی عورت ۔ پیٹ گِرانے والی عورت ۔ |
5. | Abortifacient | Adverb ساقط حمل ۔ Noun, Adjective صِف : اسقاط کَرانے والا ۔ اِسَم : حَمَل ساقط کَرانے کی دَوا یا ذَریعہ ۔ Adjective حمل کا ساقط ہونا ۔ دوا يا کسی اور عمل سے ۔ Noun مُسقِط ۔ اسقاطِ حَمَل کے لِيے اِستَعمال ميں لائی جانے والی چيز ۔ |
6. | Aborting | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
7. | Abortion | n.a. گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ Noun اسقاط حمل ۔ Noun ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا Noun اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔ Noun اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔ Noun مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔ |
8. | Abortional | Adjective لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ ناکام ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔ |
9. | Abortionist | Noun اسقاط کَرانے والا ۔ ( غَیر قانونی ) ۔ اسقاط کی قانونی اِجازَت کا حامی ۔ حَمَل گِرانے والا ۔ Noun اسقاطی ۔ حَمَل گِرانے والا ۔ |
10. | Abortions | n.a. گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ Noun اسقاط حمل ۔ Noun ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا Noun اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔ Noun اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔ Noun مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔ |
11. | Abortive | n.a. حمل گرانے کی دوا ۔ مسقط ۔ گربھ پات اوکھد adj. 1. دھورا ۔ کچا ۔ اپورن 2. کارت ۔ نسپھل ۔ برتھا ۔ بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ رائیگاں Adjective کچا ۔ ادھورا ۔ ناکام کوشش ۔ Adjective قبل ازوقت۔ناقص۔لاحاصل۔ناکام۔کوشش Noun, Verb, Adjective ناکام ۔ لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔ اکارَت ۔ ناقَص ۔ کَچّا ۔ غَیر مُکَمِّل ۔ حَمَل گِرانے کی دَوا ۔ مَسقَط ۔ Adjective قَبَل از وَقت جَنَم دِيا گَيا ۔ ناہَم کِنار ۔ بے ثَمَر ۔ |
12. | Abortive medicine | اسقاط حمل دوا ۔ |
13. | Abortively | Adverb بے سُود ۔ خام کارانہ ۔ کَچّے پَن سے ۔ ناقَص طَور سے ۔ Adverb مُسقَط انداز سے ۔ قَبَل از وَقت ۔ |
14. | Abortiveness | n.a. خامی ۔ ناکامی ۔ ادھ کچرا پن ۔ افسردگی ۔ مرجھاہٹ Noun ناکامی ۔ افسُردگی ۔ خامی ۔ مُرجھاہَٹ ۔ Noun مُسقَط ہونے کی حالَت ۔ ناکامی ۔ ادھُورا پَن ۔ |
15. | Abortment | Noun اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ خَصُوصاً حَمَل قَرار پانے کے پہلے ۲۸ ہَفتوں کے دَرمیان ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ |
16. | Abortorium | Noun ہَسَپتال جَہاں پَر اسقاط حَمَل ہوتا ہے ۔ کِسی ہَسَپتال کا ایسا شعبَہ جَہاں پَر اسقاط حَمَل کیا جاتا ہے ۔ |
17. | Aborts | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
18. | Abortus ( fever) | Noun پرسوت کا بخار ۔ جو اکثر زچہ کو زچگی کے دوران بخار ہو جاتا ہے ۔ |
abort found in 18 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.