English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Band sawNoun
پَٹی آرا ۔ گول آرا ۔
527.Band shellNoun
باجا سيپ ۔
528.Band spectrumNoun
پٹی دار طیف ۔
529.Band standNoun
بينڈ چَبُوترا ۔
530.Band widthNoun
بينڈ کی آوازوں ميں تَعدُد کا حيطَہ ۔
531.Band, agricultural developmentزرعی ترقیاتی بنک ۔ ایسا بنک جو زراعت کے لیے کام کرتا ہے ۔
532.Band-pass filterNoun
ایک ایسا آلہ جو کِسی خاص تعدد یعنی کِسی خاص بینڈ رکھنے والی برقی رو کو تو گُزر جانے دیتا ہے لیکِن اس سے مُختَلِف تعدد رکھنے والی برقی رو کو کمزور کر دیتا ہے ۔
533.Band-sawNoun
گول آرا ۔ پہیے پر چلنے والا گول آرا جو لکڑی پر پیچیدہ ڈیزائن کاٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
534.Bandagen.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
535.Bandagedn.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
536.Bandagesn.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
537.Bandagingn.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
538.BandanVerb
ریشمی کپڑے کو اِس طرح رنگنا کہ بعض جگہوں پر رنگ نہ آنے کی وجہ سے اِس پر نقش و نِگار بن جائیں ۔
539.Bandana bandannaNoun
خُوبصورَت رَنگوں ميں چھَپا ہُوا بَڑا رُومال ۔
540.Bandboxn.
جامدانی ۔پٹاری
541.Bandboxesn.
جامدانی ۔پٹاری
542.BandeauNoun
سَر بَند ۔ مُوہاف ۔
543.Bandedn.
1. باندھنا
2. جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا
v. a.
پرا باندھنا ۔ اکھٹّاکرنا
Noun
لوگوں کا گِروہ ۔ جَتھا ۔ بينڈ باجَہ ۔
Noun
لہروں کے اِرتعاش کا دائرہ اثر ۔
544.BanderoleNoun
فِيتَہ ۔ ماتمی پَرچَم ۔ کُتبَہ ۔
545.Bandi cootبينڈی کوٹ ۔ گھونس ۔
546.Bandicootn.
گھونس
Noun
گھُوس ۔ بَڑا چُوہا ۔
547.Bandiedv. a.
1. ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
2. رد و بدل کرنا
3. چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
Adjective
جھُکا ہُوا ۔ مُڑا ہُوا ۔
548.Bandierv. a.
1. ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
2. رد و بدل کرنا
3. چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
Adjective
جھُکا ہُوا ۔ مُڑا ہُوا ۔
549.Bandiesv. a.
1. ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
2. رد و بدل کرنا
3. چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
Adjective
جھُکا ہُوا ۔ مُڑا ہُوا ۔
550.Bandiestv. a.
1. ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
2. رد و بدل کرنا
3. چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
Adjective
جھُکا ہُوا ۔ مُڑا ہُوا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.