English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
476. | Bally hoo | Noun مَنڈی کی آواز ۔ پُکار ۔ غُل غُپاڑَہ ۔ |
477. | Balm | n. Noun بام ۔ مَرہَم ۔ عموماً طِبی خَواص کی حامِل ۔ |
478. | Balm of gilead | Noun اِسرائيلی بام ۔ گَندَہ بيروزَہ ۔ |
479. | Balmier | adj. 1. سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش 2. معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار Adjective روغَن دار ۔ چِکنا ۔ خُوشبُودار ۔ |
480. | Balmiest | adj. 1. سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش 2. معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار Adjective روغَن دار ۔ چِکنا ۔ خُوشبُودار ۔ |
481. | Balmily | Adverb تَسکين دَہ طَور پَر ۔ |
482. | Balminess | Noun سَکوُن بَخشی کی کيفِيَت يا خُوبی ۔ |
483. | Balms | n. Noun بام ۔ مَرہَم ۔ عموماً طِبی خَواص کی حامِل ۔ |
484. | Balmy | adj. 1. سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش 2. معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار Adjective روغَن دار ۔ چِکنا ۔ خُوشبُودار ۔ |
485. | Balneo | Noun, Adjective غُسل ۔ نہانا ۔ عِلاج بالغُسل ۔ |
486. | Balneology | Noun (طِب) غُسَلِيات ۔ مُعالجاتی غُسَل کے اثرات کا مُطالِعَہ ۔ |
487. | Balnus | Greek حَشفہ ۔ سُپاری ۔ بَظَر یا عُضو تَناسَل کی گَلینز |
488. | Baloney | Noun, Adjective (عوامی) بے ہُودگی ۔ رَيا کاری ۔ |
489. | Balsa | Noun ایک بہت ہلکی لکڑی جِس سے طیّاروں کے چھوٹے ماڈل بناۓ جاتے ہیں ۔ |
490. | Balsam | n. 1. گل میندی ۔ بلسان 2. روغن بلسان ۔ مرھم ۔ طلا Noun بَلسَم ۔ دَرَختوں سے رِسنے والی خُوشبُو ۔ |
491. | Balsam of peru | Medical پیرو کا مَرہَم ۔ ہَلکا دافع جَراثیم جو جِست کے مَرہَم کا ساتھ بِستَری ناسُور کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے Noun وَسطی امريکا کے پھَل دار دَرَخَت کا بَلسان ۔ |
492. | Balsam of tolu | Noun بَلسانِ ٹولُو ۔ Noun ٹُلُو کا شَربَت جو کھانسی کی ادویات میں اِستَعمَال ہوتا ہے |
493. | Balsamic | Adjective بَلسَمی ۔ بَلسان کا ۔ مُعطَّر ۔ |
494. | Balsamically | Adverb بَلسَمی انداز سے ۔ |
495. | Balsams | n. 1. گل میندی ۔ بلسان 2. روغن بلسان ۔ مرھم ۔ طلا Noun بَلسَم ۔ دَرَختوں سے رِسنے والی خُوشبُو ۔ |
496. | Baltic | Adjective بَحيرَہ بالٹَک کا ۔ اِس سَمَندَر کا ۔ |
497. | Balto.slavic | Noun بالٹو سَلافی ۔ بَند يورپی زُبانوں کا باہمی اِختَلاط ۔ |
498. | Baluchi | Noun بَلوچِستان کا باشِندَہ ۔ بَلوچی زُبان ۔ |
499. | Balukh sher mazari | Noun, Name بلخ شیر مزاری، مزاری قبیلہ کے سردار، 8 جولائی 1928 کو پید اہوئے۔ آپ مختصر عرصے کے لئے پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ جناب نواز شریف کی حکومت ختم ہونے اور آپ کو بحال کرنے کے وقت کے دوران آپ نے نگران وزیراعظم کی ذمہ داریاں سر انجام دیں۔ |
500. | Baluster | n. کٹہرا ۔ کنگورا Noun کنگورا ۔ کٹہرا ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.