English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.Bantlingn.
بچونگڑا ۔ پھونسڑا ۔ چھچھڑا
Noun
بَچُونگڑا ۔ چھوٹا بَچہ ۔
677.Banyanبينی ين ۔ بنيان ۔
678.Banyan , banianNoun
بَرگَد ۔ انجير کی جِنس سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَخَت ۔
679.BanzaiInterjection
(جاپانی) دَس ہَزار سال ۔ وَطَن دوستی کا نَعرَہ ۔
680.Banzoin, benjminNoun
لُوبانِ جاوا ۔
681.BaobabNoun
بَيوباب ۔ افريقَہ ميں پايا جانے والا دَرَخَت ۔
682.Baptism(مسِحیّت) بپتِسمَہ ؛ اِصطباغ ؛ ايک مُتبَرَک مَذہَبی رَسَم ۔
683.Baptism of bloodn.
شہادت
684.BaptismalAdjective
اِصطَباغی ۔
685.BaptismallyAdverb
اِصطَباغی طَور پَر ۔
686.Baptistn.
اصطباغی پادری یا چیلا
بپتِسمہ دينے والا پادری
687.Baptisteryبپتستَری ۔ اِصطَباغ خانَہ ۔
688.Baptizev. a.
اصطباغ دینا ۔ کرسٹان کرنا ۔ بپتسمہ دینا
بپتِسمَہ دينا ۔ مسِیحی بَنانا يا بَننا ۔
689.Barn.
1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا
2. آگل ۔ بلی
3. تختہ ۔ میز
4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ
5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا
6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت
v. a.
1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا
2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
3. برجنا ۔ منع کرنا
4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
5. روکنا ۔ اڑانا
Noun
سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔
Noun
وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔
690.Bar associationمجلس وکلاء ۔ انجمن وکلاء ۔
691.Bar association, stateریاستی ادارہ وکلاء ۔ ریاستی انجمن وکلاء ۔
692.Bar chartNoun
سَلاخی چارٹ ۔ بار گَراف ۔
693.Bar keeper , bar keepNoun
شَراب فَروش ۔
694.Bar maidNoun
شَراب خانے کی مُلازِمَہ ۔ ساقی ۔
695.Bar of rejudicateامتناع امر منفصلہ ۔
696.Bar roomNoun
شَراب خانَہ ۔ ميکَدَہ ۔
697.Bar sinisterNoun
حَرامی ہونے کی علامَت يا نِشان ۔
698.Bar specialityNoun
جواز خود مفادات کے تحفظ کے انجمن وکلاء ادارہ وکلاء کے لیے ہو ۔
699.Bar tanderNoun
کلال ۔ شَراب خانے کا مالِک ۔
700.Bar, at theحاضر عدالت ۔ عدالت میں حاضر ہونا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.