English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.BarbelNoun
آسِيلِيَہ نَسَل کی مَچھلی ۔
727.BarbellNoun
ويٹ لِفٹِنگ کے لِيے لوہے کی سَلاخ ۔
728.BarbellateAdjective
(نباتیات) چھوٹے سَخَت اور کھَڑے بالوں والا ۔
729.Barbern.
نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ
باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
Noun
حَجّام ۔ نائی ۔
730.Barber chairNoun
حَجام کُرسی ۔
731.Barberedn.
نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ
باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
Noun
حَجّام ۔ نائی ۔
732.Barberingn.
نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ
باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
Noun
حَجّام ۔ نائی ۔
733.Barberriesn.
زرشک
n.
ایک قسم کا پودا جس میں زرد پھول اور چھوٹے سرخ پھل ہوتے ہیں
Noun
رَسُوت ۔ زَرشَک ۔ جھَاڑی نُما پودا ۔
734.Barberryn.
ایک قسم کا پودا جس میں زرد پھول اور چھوٹے سرخ پھل ہوتے ہیں
Noun
رَسُوت ۔ زَرشَک ۔ جھَاڑی نُما پودا ۔
735.Barbersn.
نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ
باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
Noun
حَجّام ۔ نائی ۔
736.Barbersurgeonn.
جَراح ۔ فصّاد
737.Barbersurgeryn.
جراحی
738.Barber`s itch or rashGreek
حَجامی خارِش ۔ بالوں کی جَڑ میں موجُود جَراثیم کی وجہ سے وَرم ہوتا ہے اور پیپ بَڑھ جاتی ہے ۔
739.Barbetten.
دمدمہ
Noun
دَمدَمَہ ۔ فَصيل کے اندَر پليٹ فارم يا ٹيلَہ ۔
740.Barbicann.
گڑھ گج ۔ فصیل کا برج
741.BarbicelNoun
آسيلِيَہ ۔ بَعض پَروں کے سِروں پَر جھالَر سی بَناتی ہُوئی روش ۔
742.Barbingn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
743.BarbitalNoun
باربيٹال ۔ خَواب آوَر دَوا ۔
744.BarbiturateNoun
باربيٹورِک ايسَڈ کا ايک مَشتَق ۔
745.BarbituratesNoun
باربیٹورِک ایسَڈ سے حاصَل ہونے والی ادویات کا ایک گَروہ جِس کے لَگاتار اِستَعمال سے مَریض اِن کا عادی ہو جاتا ہے ۔ بَعض اِنسانوں کو اِن سے الَرجی بھی ہو جاتی ہے ۔ مُمسَک ادویات کا گَروہ
Noun
دواوٴں کا ایک گروپ جو ایلونال ویرونال اور لیومی نال وغیرہ پر مُشتَمِل ہے ۔
746.BarbotageNoun
سُن کَرنے کا ایک طَریقہ جو اِنجِکشَن کے ذَریعے ہوتا ہے اور ریڑھ کی ہَڈّی میں لَگایا جاتا ہے
747.Barbsn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
748.BarbuleNoun
آسيلچَہ ۔ پَر کے ريشوں کو جھالَر کی سی شَکَل دينے والا کوئی ايک اُبھار ۔
749.Barcarole , barcarolleNoun
مانجھی گيت ۔ مَلّاحی گيت ۔
750.Barcode readerNoun
بار ضابطَہ خواں ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.