English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Back sliderVerb, Interjection
مُنحَرَف ۔ بے دين ۔ مُرتَد ۔
102.Back spinNoun
اُلٹا گھُماو ۔
103.Back stageAdverb
تھيٹر ميں اسٹيج کی پُشت پَر جَگَہ ۔
104.Back stairsNoun
عقبی زِينَہ ۔ نِجی سِيڑھياں ۔ چور سِيڑھياں ۔
105.Back stayNoun
پَس روک ۔ مَشين کو سَہارا دينے کی کوئی اٹکل ۔
106.Back stopNoun
عقبی روک ۔ (بول چال) گيند پَکَڑنے والا ۔
107.Back strokeNoun
جَوابی ضَرَب يا جَوابی مار پيٹ ۔
108.Back sweptAdjective
مائل بَہ عقَب ۔ پُشت کی جانِب مائل ۔
109.Back swimmerNoun
چِت تيراک ۔
110.Back swordNoun
پُشتی تَلوار ۔ يَک دھَاری تَلوار ۔
111.Back talkNoun
گُستاخانَہ اور بے ادبانَہ جَواب ۔
112.Back trackVerb, Interjection
قَدَم ہَٹانا ۔ اپنے کِيے کی تَلافی کَرنا ۔
113.Back upNoun
متبادل ۔ بدل ۔
114.Back wardAdverb
پِچھلی جانِب ۔ پِيچھے يا ماضی کی طَرَف ۔
115.Back wardationتاوان تا خیز ۔ دیر تاوان ۔
116.Back washNoun
پَس رو ۔ پَس دھَار ۔
Noun
پس رو موج ۔ پانی کا دھارا جو کِسی جہاز کا پراپلر پیچھے کی طرف پھینکتا ہے ۔
117.Back waterNoun
مُرد آب ۔ بَند پانی ۔ دُنيا سے کَٹا ہُوا مُقام ۔
118.Back woodsNoun
پَس جَنگل ۔ غير مُہَذَب ۔ ناتَراشيدَہ ۔
119.Back woodsmanNoun
جانگلُوس ۔ سادَہ لوح ۔
120.Back-sawNoun
آری ۔ جِسے لکڑی میں سیدھا شگاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
121.BackacheNoun
کَمَر دَرد يا بے چَينی ۔
122.Backbitv. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
123.Backbitev. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
124.Backbitern.
نندک ۔بُرَیّا ۔ چغل خور
125.Backbitersn.
نندک ۔بُرَیّا ۔ چغل خور
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.