English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Backsn.
1. پیٹھ ۔ پشت
2. گُدّی
3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب
4. پشتہ
v.n.
1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا
2. اڑنا
v. a.
1. چڑھنا ۔ سوار ہونا
2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا
3. پشتہ چڑھانا
1. الٹے پاؤں ۔ الٹا
2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے
3. بدلے میں ۔ عوض میں
4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر
بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ
Noun
پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔
152.Backsiden.
چوتڑ ۔ سُرین
153.Backsidesn.
چوتڑ ۔ سُرین
154.Backslidv.n.
پھر جانا ۔ بگڑ جانا ۔ منحرف ہونا
155.Backsliddenv.n.
پھر جانا ۔ بگڑ جانا ۔ منحرف ہونا
156.Backslidev.n.
پھر جانا ۔ بگڑ جانا ۔ منحرف ہونا
157.Backslidesv.n.
پھر جانا ۔ بگڑ جانا ۔ منحرف ہونا
158.Backslidingv.n.
پھر جانا ۔ بگڑ جانا ۔ منحرف ہونا
159.Backstairsn.
چور سیڑھی ۔ چور زینہ
160.Backwardadv.
پیچھے ۔ اُلٹے
adj.
1. پیچھے ۔ پھسڈّی ۔ آخر
2. سست ۔ کاہل
3. ناراض ۔ بے من ۔ بد دل
161.Backward countriesغیر ترقی یافتہ ممالک ۔ ایسا ملک جو غریب ہو اور ترقی نہ کر سکے ۔
162.Backward nationsغیر ترقی یافتہ اقوام ۔ ایسی قوم جس کے پاس وسائل کم ہوں ۔
163.Backward tribesغیر ترقی یافتہ قبائل ۔ وہ قبیلہ جو ترقی نہ کر سکتا ہو ۔
164.BackwardlyAdverb
پَسماندگی سے ۔ بے دِلی سے ۔
165.Backwardnessn.
1. بد دلی ۔ ناراضگی
2. سستی ۔ ڈھیل
3. پیچھے ہونا یا رہنا
Noun
پَسماندگی ۔ کُند ذہنی ۔
166.Backwardnessesn.
1. بد دلی ۔ ناراضگی
2. سستی ۔ ڈھیل
3. پیچھے ہونا یا رہنا
Noun
پَسماندگی ۔ کُند ذہنی ۔
167.Backwardsn.
الٹا ۔ الٹے پاؤں۔پس پا
168.Backyardn.
پچھواڑا ۔ پیچھے کا صحن ۔ پائیں گاہ
Noun
پس منظر ۔ پچھواڑا ۔
169.Baconn.
سؤر کا نمکین گوشت
Noun
بيکَن ۔ سُوَر کی پُشت کا سينکا ہُوا گوشت ۔
170.BaconianAdjective
بيکنی ۔ انگريز فَلسَفی اور سَياسَتدان فَرانسِس بيکن سے متعلِق
171.Baconian theory , بيکنی نَظرِيَہ ۔
172.Baconsn.
سؤر کا نمکین گوشت
Noun
بيکَن ۔ سُوَر کی پُشت کا سينکا ہُوا گوشت ۔
173.BaconyAdjective
چَربيلا ۔ چَربی دار ۔ چِکنا ۔
174.BacteraemiaAdjective, Greek
جَراثیم دَمویت ۔ خُون میں جَراثیم کی موجُودگی
175.BacteriaNoun
(بيکٹيريا) ۔ جَراثيم کی جَمَع ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.