English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Bakersn.
روٹی والا ۔ نانبائی
بيکر ۔ نان بائی ۔
Noun
طبّاخ ۔ نانبائی ۔ روٹی پَکانے والا ۔
327.Bakers' yeastخَمِير ۔
328.BakeryNoun
دُوکان جَہاں خَمير سے تَيار شُدَہ چيزيں فَروخَت ہوتی ہيں ۔
329.Baker`s itchNoun
جَرب الخَبارین ۔ نانبائیوں کی خارِش ۔ آٹے یا شَکَّر سے ہونے والی خارِش
330.Bakesv. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
331.Bakingv. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
332.Baking powderخَميری سَفُوف ۔
333.Baking sodaNoun
کھَانے کا سوڈا ۔ مِيٹھَا سوڈا ۔
334.BakshishNoun
تحفے ۔ نَقدی کی صُورَت ميں اِنعام ۔
335.BalNoun
پارے اور سنکھیا کے زِہر کا عِلاج ۔ سنکھیا بالوں ، ناخُن اور جِلد کے لیے بہت نُقصان دِہ ہے ۔
336.Bal moralNoun
بالموری ۔ ايک تَسمے والا جُوتا ۔ بالموری کُلاہ ۔ ٹوپی ۔
337.Bala kotبالاکوٹ ۔ صوبہ سرحد کا چاروں طرف سے سر سبز پہاڑوں سے گرا ہوا شہر جو ( ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کے زلزلے ميں بلکل زمين بوس ہو گيا تھا ۔
338.Bala laikaNoun
قَديم سَلاوی عہَد کا گَٹار جيسا رُوسی آلَہ موسيقی ۔
339.Balancen.
1. ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی
2. ہم وزنی ۔ برابری
3. بڑھتی ۔ فاضل
3. باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا
4. تلا ۔ میزان
5. چال ٹھیک چکر
v. a.
1. تولنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ جانچنا ۔وزن کرنا ۔اندازہ کرنا
2. پاسنگ کرنا ۔ دھڑا کرنا ۔ پلڑے برابر کرنا ۔ برابر کرنا
3. چُکتا کرنا
بيلنس ۔ بقايا ۔ واجبُ لادا
Noun
ميزان ۔ تَرازُو ۔ تَوازَن يا ہَم وَزنی ۔
340.Balance bookرجسٹر وصول باقی ۔ جس کتاب میں رقم کا حساب کتاب ہو ۔
341.Balance of export & importتوازن برآمد درآمد ۔ کسی چیز کا وزن کرنا ۔
342.Balance of paymentsNoun
توازنِ ادائيگی ۔
343.Balance of powerNoun
تَوازَن قُوَت ۔
344.Balance of tradeNoun
تَوازَنِ تِجارَت ۔
Noun
توازن تجارت ۔ تجارت کو دوران سب کے برابر رکھنا ۔
345.Balance orderNoun, Verb
طلب نامہ بقایا جات ۔ بقایا رقم لینے کے لیے درخواست کرنا ۔
346.Balance payableNoun, Verb
ادا طلب بقایا جات ۔ بقایا بچی ہوئی رقم واپس کرنا ۔
347.Balance recoverableقابلِ وصول بقایا جات ۔ جن کی وصولی کا امکان ہو ۔
348.Balance sheetNoun
دراصل باقی چٹھا ۔ آمدن اور خرچ کا گوشوار ۔ تجارتی دستاویز جس میں حساب کتاب کی تفصیلات درج ہوتی ہیں ۔
Noun
فَرد ميزان ۔ پَکا چِٹھا ۔ ميزان کھاتا ۔
349.Balance wheelNoun
تَوازَنی پَہيَہ ۔ حَرکَت قائم رَکھنے والا پَہيَہ ۔
350.Balance, closingاختتامی بقایا ۔ جاتے وقت رقم کا بقایا حساب کرنا ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.