English to Urdu Translation
ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
276. | Bail jumping | Noun, Verb ضمانت سے ناجائز فائدہ ۔ بعد ضمانت قانونی تقاضوں کی خلاف ورذی ۔ |
277. | Bail bond | ضمانت نامہ ۔ ضمانت دینے والا کوئی ثبوت یا کاغذ ۔ Noun حاضَر ضَمانَت ۔ مَچَلکَہ ضامنی ۔ |
278. | Bail for good conduct | Noun ضمانت نیک چلنی ۔ کسی کو اُس کے اچھے برتاو کی وجہ سے آزاد کر دینا ۔ |
279. | Bail for public peace | ضمانت تحفظ امن عامہ ۔ |
280. | Bail, admit to | ضمانت پر رہا کرنا ۔ |
281. | Bail, civil | دیوانی مقدمات میں ضمانت ۔ |
282. | Bail, enlarge on | ضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت پر چھوڑ دینا ۔ |
283. | Bail, forfeit one's | ضمانت پر ضبط کرنا ۔ کسی کے کہنے پر کچھ رکھ لینا ۔ |
284. | Bail, personal | ضمانت شخصی ۔ ایسا شخص جو ضمانت دیتا ہے ۔ |
285. | Bail, stand to | ضمانت دینا ۔ ضمانت پر چھورنا ۔ |
286. | Bailable | adj. لائقِ ضامنی ۔ قابلِ ضمانت Adjective قابلِ ضمانت ۔ Adjective قابِل ضَمانَت ۔ |
287. | Bailable offence | جُرم قابلِ ضمانت ۔ |
288. | Bailable, non | نا قابلِ ضمانت ۔ |
289. | Bailed | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
290. | Bailee | n. وہ شخص جس کی تحویل میں کسی خاص غرض سے سامان رکھا جائے Noun ضامَن ۔ امين ۔ |
291. | Bailee's particular lien | تحویل دار کا مال روکنے کا مخصوص قانونی حق ۔ |
292. | Bailee, gratuitions | تحویل دار بلا معاوضہ ۔ |
293. | Bailee, negligence of | تحویل دار کی غفلت ۔ |
294. | Bailer | وہ گیند جو کرکٹ کی گلیوں پر لگے |
295. | Bailey | n. قلعے کی اندرونی دیوار یا صحن ۔ قلعے کی بیرونی فصیل Noun بيلے ۔ بيرونی فَصيل ۔ |
296. | Bailiff | n. ناظر ۔ گرفتار کنندہ ۔ پیادہٴ ناظر Noun قرقی والا ۔ بیلف ۔ قرق امین ۔ قارق ۔ |
297. | Bailing | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
298. | Bailliff | Noun قُرق امين ۔ ناظَر ۔ سَرکاری افسَر ۔ |
299. | Bailliwick | Noun قُرق امين ۔ بيلف يا کارِندے کا دائرَہ اِختِيار اور دَفتَر ۔ |
300. | Bailment | Noun سپَرداری ۔ قيدی کی ضَمانَت پَر رَہائی ۔ |
ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.