English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next
1426.Caroler, carollerNoun
مَغنی ۔ ثَنا گَر ۔ خُوشی کا گيت گانے والا ۔
1427.Caroline, carolinianAdjective
شارمَل مينسی يا شارل مان سے مُتَعلِق ۔
1428.Carolingn.
منگلا چار ۔ گیت
v.n.
گانا ۔ نغمہ سرائی کرنا
Noun
نَغمَہ طُرب ۔ سَرُود ۔ ايسا گيت جِس سے خُوشی کا اِظہار ہوتا ہو ۔
1429.CarolingianNoun
کارولِنجی خاندان کا رُکَن يا اُس خاندان کا حُکَمران ۔
1430.Carolingian , carlovingian , carolinianAdjective
کارولِنجی ۔ فرانسِيسی شاہی خاندان سے مُتَعلِق ۔
1431.CarolinianAdjective
چارلَس نامی کِسی شَخَص جيسے چارلَس اعظَم شارليمين سے مُتَعلِق ۔
1432.Carolledn.
منگلا چار ۔ گیت
v.n.
گانا ۔ نغمہ سرائی کرنا
Noun
نَغمَہ طُرب ۔ سَرُود ۔ ايسا گيت جِس سے خُوشی کا اِظہار ہوتا ہو ۔
1433.Carollingn.
منگلا چار ۔ گیت
v.n.
گانا ۔ نغمہ سرائی کرنا
Noun
نَغمَہ طُرب ۔ سَرُود ۔ ايسا گيت جِس سے خُوشی کا اِظہار ہوتا ہو ۔
1434.Carolsn.
منگلا چار ۔ گیت
v.n.
گانا ۔ نغمہ سرائی کرنا
Noun
نَغمَہ طُرب ۔ سَرُود ۔ ايسا گيت جِس سے خُوشی کا اِظہار ہوتا ہو ۔
1435.Carom.Noun
بِلِئيرڈز ۔ کيرَم بَنانا ۔ چوٹ پَڑنا ۔ تِرچھی چوٹ لَگا کَر پَلَٹنا ۔
1436.CaroteneLatin
ایک ذَرد پِگمِنٹ جِسے جِگَر حیاتین الف میں تَبدیل کَر سَکتا ہے ۔
1437.CarotenesNoun
گذرین ۔ سُرخ رنگ کے قلمی مادّے جو گاجر اور مکھن میں پاۓ جاتے ہیں ۔
1438.Carotenoid , carotinoidNoun
(حَياتی کيمِيا) کيروٹين شَکلَہ ۔
1439.CarotidGreek
شاہرَگ ۔ گَردَن کی ہر جانِب ایک بَڑی شَریان ۔
Adjective
شَريانِ سَبات ۔ شاہرَگ سے مُتَعلِق ۔
1440.Carotid arteryNoun
شریان سبات ۔ شہ رگ ۔ شریان جِس کے ذریعے خُون دماغ تک پہنچتا ہے ۔
1441.Carousaln.
مے نوشی ۔ شراب خواری
Noun
بَد مَستی ۔ شَراب پی کَر غَلَط مَلَط بَکنا ۔
1442.Carousalsn.
مے نوشی ۔ شراب خواری
Noun
بَد مَستی ۔ شَراب پی کَر غَلَط مَلَط بَکنا ۔
1443.Carousev.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1444.Carousedv.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1445.Carousel , carrouselNoun
چَکَر کھانے والا جھُولا ۔ چَکَر پھيری کا کھيل ۔
1446.CarouserNoun
شَرابی ۔ بَد مَست ۔ مے نوش ۔
1447.Carousesv.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1448.Carousingv.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1449.Carpv.n.
خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا
Noun
پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔
Noun
کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔
1450.CarpalNoun, Adjective
ساعِدی ۔ جِس کا تعلُّق کلائی سے ہو ۔
Noun, Adjective
کَلائی کی کوئی ہَڈّی ۔ رُسغی ہَڈی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.