English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next
1476.CarpetingNoun
غاليچَہ ۔ فَرشی کَپڑا ۔ بَساط يا غاليچے کا کَپڑا ۔
n.
فرش ۔ قالین ۔ غالیچہ
کارپٹ ۔ دری ۔ قالين ۔
Noun
قالين ۔ غاليچَہ ۔ دَری ۔ چَٹائی ۔
n.
چمن کی کیاری ۔ خیابان ۔ تختہ
1477.Carpetknightn.
شیر قالین ۔ تیس مار خاں ۔ نام کا رستم ۔ گھر کا مرد
1478.Carpetsn.
فرش ۔ قالین ۔ غالیچہ
کارپٹ ۔ دری ۔ قالين ۔
Noun
قالين ۔ غاليچَہ ۔ دَری ۔ چَٹائی ۔
n.
چمن کی کیاری ۔ خیابان ۔ تختہ
1479.Carpetwalkn.
قالین کی پٹی ۔ گھاس کی پٹڑی
1480.CarphologyNoun
بِستَر چینی ۔ غَیر اِرادی طور پر بِستَر کے کَپڑے اُٹھانا ۔ ہَذیانی کیفیت ۔
1481.CarpingAdjective
بَد مِزاج ۔ مُعتَرِض ۔ تَنک مِزاج ۔
v.n.
خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا
Noun
پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔
Noun
کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔
1482.CarpinglyAdverb
بَد مِزاجی سے ۔ تَلخی سے ۔
1483.CarpologistNoun
ماہِرِ ثَمَرِيات ۔ ماہِرِ تَخمِيات ۔
1484.CarpologyNoun
عِلمُ الاثمار ۔ ثَمَرِيات ۔ پھَلوں کا عِلم ۔
1485.CarpometacarpalGreek
ساعد بَعد ساعد ۔ کارپل اور میٹا کارپل ہَڈّیوں کے جوڑوں اور اِن کے لِگامینٹس کے مُتعَلِق
1486.CarpopedalGreek, Latin
ہاتھوں اور پیروں سے مُتعَلِق
1487.CarportNoun
کار چھَجا ۔ کارپورٹ ۔ گاڑی کھَڑی کَرنے کی جَگَہ ۔
1488.Carpsv.n.
خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا
Noun
پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔
Noun
کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔
1489.Carpsucker, buffalo fishNoun
کاپُور مَچھلی ۔ بھينسا مَچھلی ۔
1490.CarpusNoun
کَلائی ۔ آٹھ چھوٹی ہَڈّیوں پَر مَبنی جو دو قَطاری ہوتی ہے
Noun, Adjective
اِنسانی ڈھانچے ميں بازُو اور ہاتھ کا دَرمِيانی حِصّہ ۔ کَلائی ۔
1491.CarpuscleNoun
جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں
1492.CarrageenNoun
آئرستانی کائی جِسے پانی میں مِلانے سے سفید رُب بن جاتا ہے اور اِسے کھانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1493.Carrageen, carragheenNoun
شونڈرَس کرِسپُس آئر لينڈی کائی ۔
1494.CarrageenanNoun
سَمَندری گھاس سے نِکالا ہُوا ليس دار کاربوہائيڈريٹ ۔
1495.Carrel, carrell, cubicle, stallNoun
گوشَہ مُطالِعہ ۔ اُطاق ۔ مُطالِعہ کی مَخصُوص جَگَہ ۔
1496.Carriagen.
1. بار برداری ۔ بھاڑا
2. گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری
3. چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز
Noun
خرچہ باربرداری ۔ گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سواری ۔
Noun
لے جانے کا عمَل ۔ بار بَرداری ۔ تِجارتی تَرسيل يا اُس کی لاگَت ۔
1497.Carriage freeNoun
بلا محصول ۔ باربرداری ۔ مفت سفر کرنا ۔
1498.Carriage of goodsNoun
باربرداری مال ۔ مال لے جانا اور لے جانا ۔
1499.Carriage tradeNoun
کِسی دُوکان يا ڈيزائن بَنانے والے کا مالدار گاہَک ۔
1500.Carriagesn.
1. بار برداری ۔ بھاڑا
2. گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری
3. چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز
Noun
خرچہ باربرداری ۔ گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سواری ۔
Noun
لے جانے کا عمَل ۔ بار بَرداری ۔ تِجارتی تَرسيل يا اُس کی لاگَت ۔
p.adj.
بر آوردہ
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.