English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Calends, kalendsNoun
رُومی تَقويم ميں مَہينے کی پہلی تاريخ ۔
327.CalendulaNoun
گيندا ۔ صَد بَرگ ۔ جِنس گيندا کا کوئی بھی پودا ۔
328.CalentureNoun
حارّی بُخار ۔ سَرسامی بُخار جو گَرمی لَگنے سے ہوتا ہے ۔
329.CalescenceNoun
بَڑھتی ہُوئی گَرمی يا حَرارَت ۔ شِدتِ تَپَش ۔
330.Calfn.
1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.)
2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف
کاف۔ پنڈلی
Noun
گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔
331.Calf love, ruppy loveNoun
طِفلانَہ مُحَبّت ۔ لَڑکے يا لَڑکی کا عارضی اُنس يا جَذباتی مُحَبّت ۔
332.Calf skinNoun
بَچھڑے کی کھال يا چَمڑا ۔
333.Calflikeadj.
بچھڑے جیسا
334.Calfloven.
طفلانہ محبت
335.Calfsn.
1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.)
2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف
کاف۔ پنڈلی
Noun
گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔
336.Calfs-foot jellyNoun
گائے/بَچھڑے کے پائے کا سالَن ۔ جيلی يا رُب ۔
337.Calfskinn.
بچھڑے کی کھال یا چمڑی
338.Calfskinsn.
بچھڑے کی کھال یا چمڑی
339.Calgary red eyeNoun
بِيئر اور ٹَماٹَر کا رَس مِلا کَر بَنايا ہُوا مَشرُوب ۔
340.CalibanNoun
دَرِندَہ صِفت آدمی ۔
341.Caliber, calibreNoun
وَجاہَت ۔ جَسامَت ۔
342.CalibrateVerb
پيمانَہ بَندی کَرنا ۔ دَر قُطَر ناپنا ۔
343.Calibrate an instrumentVerb
کِسی آلے پر پیمائش کے لیے نِشان بنانا ۔
344.CalibrationAdjective
تَعيُن کا عمَل يا طَريقَہ کار ۔
345.Calibren.
1. بندوق کی نال یا مہری کا گھیرا ۔ تیر
2. ملکہ ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ قوت دماغی ۔ ادراک
Noun
کِسی بندُوق کی نالی کے اندر کا قُطر ۔ اِس میں نالی کا پچدار حِصّہ شامِل نہیں ہوتا ۔
346.Calibresn.
1. بندوق کی نال یا مہری کا گھیرا ۔ تیر
2. ملکہ ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ قوت دماغی ۔ ادراک
Noun
کِسی بندُوق کی نالی کے اندر کا قُطر ۔ اِس میں نالی کا پچدار حِصّہ شامِل نہیں ہوتا ۔
347.CalicheNoun
چِلّی کا شورَہ ۔
Noun
سوڈیم نائٹریٹ ۔ اِسے چلی کا شورہ بھی کہتے ہیں ۔
348.Calicon.
چھینٹ ۔ دریس (Cor.)
کے ليکو ۔ لٹھا ۔
349.Calico bassNoun
پوموکِس سپارائيڈَس قيمتی مَچھلی ۔
350.Calico bush, calico treemNoun
کالمِيا ۔ غار کوبی ۔ پَہاڑی لارَل يا چَمَکدار پَتّوں کا پودا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.