English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Callings | n. کام ۔ دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ حرفہ Noun کام ۔ کَسَب ۔ پيشَہ ۔ |
427. | Calliope | Noun کَلبی ۔ ايک تيز آواز آلَہ موسيقی ۔ |
428. | Calliopsis | Noun جِنس کوری اوپسِس کا فَصلی پودا ۔ |
429. | Callipers | Noun قُطر پیما پُرکار کی طرح کا ایک الہ جِس سے تاروں اور سُلاخوں وغیرہ کا بیرونی قُطر اور نالیوں وغیرہ کا اندرُونی قُطر ناپتے ہیں ۔ |
430. | Callisto | Noun (فَلکِيات) مُشتری کے بارَہ سَيّاروں ميں سے ايک بَڑا سَيّارَہ ۔ |
431. | Callling for an explanation | Noun جواب طلبی ۔ وضاحت طلبی ۔ کیفیت طلبی ۔ |
432. | Callose | Noun (نَباتِيات) صَلابتی مادّہ ۔ |
433. | Callosities | n. سختی ۔ گٹّے ۔ ڈھیٹھا Noun صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے Noun صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔ |
434. | Callosity | n. سختی ۔ گٹّے ۔ ڈھیٹھا Noun صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے Noun صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔ |
435. | Callous | adj. 1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا 2. سخت ۔ کٹھور Adjective صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔ |
436. | Callouse | Noun صلابت دار ۔ رگڑ کی وجہ سے موٹی ہو جانے والی جِلد ۔ |
437. | Calloused | Adjective سَنگ دِل يا سَخَت مِزاج بَنايا ہُوا ۔ adj. 1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا 2. سخت ۔ کٹھور Adjective صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔ |
438. | Callouses | adj. 1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا 2. سخت ۔ کٹھور Adjective صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔ |
439. | Callousing | adj. 1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا 2. سخت ۔ کٹھور Adjective صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔ |
440. | Callously | adv. نردئی پنے سے ۔ نِٹُھرائی سے ۔ سختی، کٹھورتائی یا بیدردی سے Adverb سَنگدِلی سے ۔ |
441. | Callousness | n. 1. سختی ۔ کڑا پن 2. نٹھرائی ۔ کٹھور تائی ۔ سنگدلی Noun سَنگدِلی ۔ سَختی ۔ |
442. | Callousnesses | n. 1. سختی ۔ کڑا پن 2. نٹھرائی ۔ کٹھور تائی ۔ سنگدلی Noun سَنگدِلی ۔ سَختی ۔ |
443. | Callow | n. بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا Adjective بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔ |
444. | Callower | n. بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا Adjective بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔ |
445. | Callowest | n. بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا Adjective بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔ |
446. | Callows | n. بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا Adjective بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔ |
447. | Calls | Noun اقساط طلبی ۔ حصص ۔ حصّہ داروں کو دی ہوئی اقساط کو واپس مانگنا ۔ n. 1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد 2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک 3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا 4. طلبی 5. زفیل ۔ سیٹی 6. ملاقات ۔ بھینٹ v. a. 1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا 2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا 3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا 4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا 5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا 2. من یا چت میں لانا 2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا Verb بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔ Verb طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔ |
448. | Callus | Adjective, Latin جِلد کا سَخَت ہونا ۔ ہَڈّی کا اُبھار بَننا Noun صلابت جِلد ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گِرد بننے والا نیا مواد ۔ Noun جِلد کی سَختی ۔ پودے پَر بَن جانے والی سَخَت گِرَہ ۔ |
449. | Calm | adj. 1. سنسان ۔ چپ چاپ ۔ ٹھیرا ہوا ۔ خاموش ۔ اِستھر ۔ تِھر ۔ کھلا ۔ ہوا بستہ 2. تِھر ۔ مطمئن ۔ دل جمع n. 1. ستھر تائی ۔ قرار ۔ قیام 2. آرام ۔ راحت ۔ سکھ v. a. Verb بند کرنا ۔ روکنا ۔ تسکین دینا ۔ پر سکون ۔ پرسکوت ۔ چپ چاپ ۔ Noun خاموشی ۔ ٹھہراو ۔ دِل جَمعی ۔ |
450. | Calmative | Noun, Adjective مَسکَن ۔ تَسکين آوَر ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.