English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.CancerateVerb, Interjection
سَرطان زَدَہ ہونا ۔
677.CancerationNoun
ناسُورِيَت ۔
678.CancerocidalLatin
سَرطان کے لیے مُہلِک ۔ سَرطان کُش
679.CancerophobiaNoun
کینسَر کا اِنتَہائی خَوف
680.CancerousAdjective
سَرطان کی طَرَح ۔ سَرطان سے مُتاثِر ۔
681.Cancersn.
1. کرک ۔ کیکڑا ۔ سرطان ۔ خط سرطان
2. سرطان ۔ کیکڑا ۔ بندر گھاؤ
Noun
سرطان ۔ راج پھوڑا ۔ مُنطقہ البروج کا چوتھا بُرج ۔
Noun
(امراضِيات) سَرطان ۔ راج پھوڑا ۔
Noun
کینسَر ۔ سَرطان ۔ جِسَم میں مُختَلِف حِصّوں میں بَڑھاو میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح
682.CancrizansAdjective
پيچھے سَرَکنا ۔ مَقلُوب تَرجيحی سُر ۔
683.CancroidAdjective
سَرطان نُما ۔ سَرطان گُوں ۔
684.CancrumorisNoun
مُنہ کا ناسُور یا آبلہ ۔ بَچّوں میں زیادہ ہوتا ہے
685.CandelaNoun
قندیلہ ایک نئی شمع سے نِکلنے والی روشنی ۔
686.Candelabran.
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Noun
فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔
687.Candelabrumn.
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Noun
فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔
688.Candelabrumsn.
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Noun
فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔
689.CandentAdjective
سُفيدی کی حَد تَک گَرَم کِيا ہُوا ۔ بُراق ۔
690.CandescenceNoun
گَرَم تابانی ۔ بُراقّی ۔
691.CandescentAdjective
گَرَم تاباں ۔ بُراق ۔
692.Candidadj.
کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ
Adjective
راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔
693.Candid cameraNoun
صاف کيمرا ۔ طاقَتوَر عَدسے اور تَيز ڈھَکنے والا چھوٹا دَستی کيمرا ۔
694.CandidaAdjective
مونیلیا ۔ سَماروغ کا ایک جِنس ۔ یہ اِنسان میں جِلد ، مُنہ گَلا، آنت اور فَرِج میں بیماریاں پَیدا کَرتا ہے
695.Candidacy, candidatureNoun
اُميدواری ۔ اِنتَخاب کے لِيے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔
696.Candidaten.
امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار
Noun
امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔
Noun
اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔
697.Candidatedn.
امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار
Noun
امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔
Noun
اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔
698.Candidatesn.
امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار
Noun
امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔
Noun
اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔
699.Candidateshipn.
امیدواری ۔ خواستگاری
700.Candidatingn.
امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار
Noun
امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔
Noun
اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.