English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.CanerNoun
بيد بُننے والا ۔
752.CaneryNoun
بُلبُلِ ذَرد ۔ ايک چھوٹا گانے والا پَرِندَہ ۔ مُخبَر ، گانے والی عورَت ۔
753.Canesn.
1. چھڑی ۔ جریب ۔ عصا ۔ لاٹھی
2. ایکھ ۔ اوکھ گنا ۔ پونڈا ۔ نیشکر
3. بید ۔ بیت
v. a.
بید یا بیت مارنا
Noun
گَنّا ۔ بيد ۔چھَڑی ۔
754.Canescentadj.
سفیدی مائل ۔ اُجلا
Adjective
سُفيدی مائل بالوں والا ۔
755.Canicola feverNoun
ایک قِسَم کا شَدید بُخَار جو جانوَروں کے جَرَاثیم سے پَیدا ہوتا ہے ۔ علامات میں یَرقانی کَیفیَت ، شَدید اعصابی دَرد ، بُخَار ، مَتلی اور قے شامَل ہَیں
756.Caniculan.
سنبلہ ۔ کنیا
Noun
سَنگ سِتارَہ ۔
757.Canicularadj.
متعلق سنبلہ
Adjective
شِعرائی ۔ کَلبی ۔ باخُوری ۔
758.CaniculeNoun
سَگ ايام ۔ ايامِ باخُور ۔ تَپتے دِن ۔
759.Canineadj.
کتا سا
Noun
کُتّے سے مُشابہ نوکیلا دانت
Adjective
کلبی ۔ کُتّے سے مُتَعلِّق ۔
Adjective
مُتَعلِق بَہ سَگ ۔ کُتّے کی طَرَح ۔
760.Caninesadj.
کتا سا
Noun
کُتّے سے مُشابہ نوکیلا دانت
Adjective
کلبی ۔ کُتّے سے مُتَعلِّق ۔
Adjective
مُتَعلِق بَہ سَگ ۔ کُتّے کی طَرَح ۔
761.Caningn.
1. چھڑی ۔ جریب ۔ عصا ۔ لاٹھی
2. ایکھ ۔ اوکھ گنا ۔ پونڈا ۔ نیشکر
3. بید ۔ بیت
v. a.
بید یا بیت مارنا
Noun
گَنّا ۔ بيد ۔چھَڑی ۔
762.CaninityNoun
سَگِ فِطرَتی ۔ کاٹنے کی جَبلَت ۔
763.Canis majorNoun
(فَلکِيات) کَلبِ اکبَر ۔ جُنُوب ميں سِتاروں کا جھُرمَٹ ۔
764.Canis minorNoun
کَلبِ اصغَر۔
765.Canistern.
ٹین کا بکس ۔ ٹین ۔ کنستر
Noun
کَنَستَر ۔ پيپا ۔ ڈِبَہ ۔
766.Canistersn.
ٹین کا بکس ۔ ٹین ۔ کنستر
Noun
کَنَستَر ۔ پيپا ۔ ڈِبَہ ۔
767.Canitola feverچُوہوں اور لُومَریوں وَغَیرہ سے لَگنے والی بیماری
768.Cankern.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
769.Canker roseتُرش گُلاب ۔ گلِ سَگ ۔
770.Canker soreNoun
ہونٹوں يا مُنھ کی جھِلّی کا ناسُوری زَخَم ۔
771.Cankerbitadj.
کیڑوں کا کھایا ہوا ۔ کڑ کھایا
772.Cankeredn.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
773.Cankeringn.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
774.Cankerousadj.
سڑنے والا ۔ کرم خوردہ
775.Cankersn.
1. کیڑا
2. سرطان ۔ کیکڑا
v.n.
سڑنا ۔ سڑ جانا
Noun
آکلہ ۔ گوشت خورہ ۔ اِنسان کے مُنہ کا ایک مرض ۔
Noun
گھُن ۔ پَت روگ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.