English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Canal royalty rateNoun
شرح حق مالکانہ ۔
627.Canaledn.
1. نہر
2. رگ
Noun
قَنال ۔ نالی ۔ نہَر ۔ پانی کا مَصنُوعی راستَہ ۔
628.CanalicularAdjective
نَلکی دار يا کھوکھَل ۔
629.CanaliculateAdjective
نَہری ۔ نالی دار ۔
630.CanaliculotomyGreek, Latin
افتھَلمِک کِنالیکولِس کی خَلفی دیوار کاٹ کَر نَلی کو نالی میں تَبدیل کَرنا
631.CanaliculusNoun, Plural
قَناتِ صَغیر ۔ ایک باریک شِعری راستہ ۔ اِنسانی جِسَم میں طَویل رَگوں کا جال
Noun
ہَڈّی ميں نَلکی يا نالی نُما راستَہ ۔
632.Canalingn.
1. نہر
2. رگ
Noun
قَنال ۔ نالی ۔ نہَر ۔ پانی کا مَصنُوعی راستَہ ۔
633.CanalizationNoun
نہروں کی کٹائی ۔ نہر بنانے سے پہلے اُس کی کٹائی کی جاتی ہے ۔
Noun
انہار سازی ۔ نَہر بَنانے کا عمَل ۔
634.Canalizev.
دریا سے نہریں کاٹنا
Verb
دریا سے نہر نکالنا ۔ دریا میں سے ایک ایسا راستہ نکالنا جو چھوٹی جگہ پر پانی پہنچائے ۔
Verb
نَہر بَنانا ۔ نَہر ميں تَبديل کَرنا ۔
635.Canalizedv.
دریا سے نہریں کاٹنا
Verb
دریا سے نہر نکالنا ۔ دریا میں سے ایک ایسا راستہ نکالنا جو چھوٹی جگہ پر پانی پہنچائے ۔
Verb
نَہر بَنانا ۔ نَہر ميں تَبديل کَرنا ۔
636.Canalizesv.
دریا سے نہریں کاٹنا
Verb
دریا سے نہر نکالنا ۔ دریا میں سے ایک ایسا راستہ نکالنا جو چھوٹی جگہ پر پانی پہنچائے ۔
Verb
نَہر بَنانا ۔ نَہر ميں تَبديل کَرنا ۔
637.Canalizingv.
دریا سے نہریں کاٹنا
Verb
دریا سے نہر نکالنا ۔ دریا میں سے ایک ایسا راستہ نکالنا جو چھوٹی جگہ پر پانی پہنچائے ۔
Verb
نَہر بَنانا ۔ نَہر ميں تَبديل کَرنا ۔
638.Canalledn.
1. نہر
2. رگ
Noun
قَنال ۔ نالی ۔ نہَر ۔ پانی کا مَصنُوعی راستَہ ۔
639.Canallingn.
1. نہر
2. رگ
Noun
قَنال ۔ نالی ۔ نہَر ۔ پانی کا مَصنُوعی راستَہ ۔
640.Canalsn.
1. نہر
2. رگ
Noun
قَنال ۔ نالی ۔ نہَر ۔ پانی کا مَصنُوعی راستَہ ۔
641.CanapeNoun
ٹوسٹ ۔ روٹی اور بِسکِٹ کا پَتلا چھوٹا ٹُکڑا ۔
642.CanardNoun
مَن گھَڑَت کَہانی ۔
643.Canariesn.
ایک ولایتی گانے والا پرند
644.Canaryn.
ایک ولایتی گانے والا پرند
645.Canary yellowNoun
ہَلکی اور واضِع پيلاہَٹ ۔
646.CanastaNoun
تاش کا ايک مَقبُول کھيل ۔
647.CancanNoun
فرانسيسی رَقص جو دِل بہلانے والی عورتيں کَرتی ہيں ۔
648.Cancelv. a.
کاٹنا ۔ قلم پھیرنا ۔ مٹانا ۔ میٹنا ۔ اُٹھا دینا ۔ توڑنا ۔ چھیکنا ۔ منسوخ، تنسیخ، فسخ یا رد کرنا
Verb
قلم زن کرنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Verb
قَلَم پھيرنا ۔ لَکير سے کاٹ کَر حَذَف کَرنا ۔ مِٹانا ۔
649.CancelableAdjective
قابِلِ حَذَف ۔ تَنسيخ کے قابِل ۔
650.Canceledv. a.
کاٹنا ۔ قلم پھیرنا ۔ مٹانا ۔ میٹنا ۔ اُٹھا دینا ۔ توڑنا ۔ چھیکنا ۔ منسوخ، تنسیخ، فسخ یا رد کرنا
Verb
قلم زن کرنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Verb
قَلَم پھيرنا ۔ لَکير سے کاٹ کَر حَذَف کَرنا ۔ مِٹانا ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.