English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next | ||
526. | Camelopard | n. شتر گاؤ ۔ گاؤ پلنگ Noun زَرّافَہ ۔ شُتَر گاو ۔ سِتاروں کا شُمالی جھُرمَٹ ۔ |
527. | Camels | n. اُونٹ ۔ شتر ۔ (fem.) ناقہ ۔ اونٹنی ۔ سانڈنی کيمل ۔اونٹ ۔ Noun مشین جِس میں ہوا بھری ہوئی ہوتی ہے اور جمے ڈولے ہوۓ جہازوں کو سطح پر لانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun اُونٹ ۔ شُتَر ۔ |
528. | Camembert cheese | Noun نارمَن پَنير ۔ |
529. | Cameo | n. اُبھرواں نقش Noun سنگین خاتم کاری ۔ ایک چھوٹا قیمتی پتھر جِس کی بالائی سطح کا رنگ نِچلی سطح کے رنگ سے مُختَلِف ہوتا ہے اور جِس پر کوئی نقش کَندہ کی گئ ہو ۔ Noun پَتھَر پَر اُبھَرواں نَقش ۔ نَگينے پَر اُبھری ہُوئی کُندَہ کاری ۔ |
530. | Cameos | n. اُبھرواں نقش Noun سنگین خاتم کاری ۔ ایک چھوٹا قیمتی پتھر جِس کی بالائی سطح کا رنگ نِچلی سطح کے رنگ سے مُختَلِف ہوتا ہے اور جِس پر کوئی نقش کَندہ کی گئ ہو ۔ Noun پَتھَر پَر اُبھَرواں نَقش ۔ نَگينے پَر اُبھری ہُوئی کُندَہ کاری ۔ |
531. | Camera | n. عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ Noun کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔ Noun فوٹو کھينچنے کا آلَہ ۔ |
532. | Camera lucida | n. ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے Noun روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔ Noun روشَن عکسالَہ ۔ |
533. | Camera man | Noun عکس کار ۔ کيمرے سے فوٹو کھينچنے والا ۔ |
534. | Camera obscura | Noun تاريک عکسالَہ ۔ کالا ڈِبّہ ۔ |
535. | Camerae | n. عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ Noun کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔ Noun فوٹو کھينچنے کا آلَہ ۔ n. ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے Noun روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔ Noun روشَن عکسالَہ ۔ |
536. | Cameral | Adjective سَرکاری مالِيات سے مُتَعلِق ۔ |
537. | Cameralism | Noun نَظَرِيَہ مالِياتی ۔ |
538. | Cameralist | Noun تِجارَتی نَظَرِيَہ کا حامِل ۔ |
539. | Cameralistics | Noun عِلمِ مالِيات ۔ |
540. | Cameras | n. عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ Noun کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔ Noun فوٹو کھينچنے کا آلَہ ۔ n. ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے Noun روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔ Noun روشَن عکسالَہ ۔ |
541. | Camerlengo, camerlingo | Noun پوپ کا خَزانچی ۔ |
542. | Cames | Noun سیسے کے لیے ٹُکڑے جِن کی شکل ایچ سے مُشابہ ہوتی ہے اور جِنھیں کھڑکیوں میں لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
543. | Camino real | Noun شاہراہ ۔ خَيابانِ اعظَم ۔ |
544. | Camion | Noun ٹھيلا ۔ ٹرَک ۔ گاڑی يا ويگَن ۔ |
545. | Camise | Noun قَميض ۔ کُرتا يا چوغَہ ۔ |
546. | Camisole | Noun بَغير آستين کا زيرِ لِباس پہنا جانے والا سَلُوکا ۔ شَميض ۔ |
547. | Camlet | n. اونی ریشمی کپڑا Noun کَملات ۔ ايک بيش قِيمَت کَپڑا ۔ |
548. | Camomile | n. بابونہ |
549. | Camomiles | n. بابونہ |
550. | Camorra | Noun تيبلَز کی ايک خُفِيَہ جَماعت جو بليک ميل اور ڈاکَہ زَنی کے لِيے مَشہُور تھی مَگَر بعد ميں ايک طاقَتوَر سَياسی صُورَت اِختِيار کَر گَئی ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.