English to Urdu Translation

cam found in 104 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.CameliaNoun
ايک جاپانی چائے کی طَرَح کا پودا ۔
27.Camelopardn.
شتر گاؤ ۔ گاؤ پلنگ
Noun
زَرّافَہ ۔ شُتَر گاو ۔ سِتاروں کا شُمالی جھُرمَٹ ۔
28.Camelsn.
اُونٹ ۔ شتر ۔ (fem.) ناقہ ۔ اونٹنی ۔ سانڈنی
کيمل ۔اونٹ ۔
Noun
مشین جِس میں ہوا بھری ہوئی ہوتی ہے اور جمے ڈولے ہوۓ جہازوں کو سطح پر لانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
اُونٹ ۔ شُتَر ۔
29.Camembert cheeseNoun
نارمَن پَنير ۔
30.Cameon.
اُبھرواں نقش
Noun
سنگین خاتم کاری ۔ ایک چھوٹا قیمتی پتھر جِس کی بالائی سطح کا رنگ نِچلی سطح کے رنگ سے مُختَلِف ہوتا ہے اور جِس پر کوئی نقش کَندہ کی گئ ہو ۔
Noun
پَتھَر پَر اُبھَرواں نَقش ۔ نَگينے پَر اُبھری ہُوئی کُندَہ کاری ۔
31.Cameosn.

32.Cameran.
عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ
Noun
کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔
Noun
فوٹو کھينچنے کا آلَہ ۔
33.Camera lucidan.
ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے
Noun
روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔
Noun
روشَن عکسالَہ ۔
34.Camera manNoun
عکس کار ۔ کيمرے سے فوٹو کھينچنے والا ۔
35.Camera obscuraNoun
تاريک عکسالَہ ۔ کالا ڈِبّہ ۔
36.Cameraen.
عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ
Noun
کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔
Noun
فوٹو کھينچنے کا آلَہ ۔
n.
ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے
Noun
روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔
Noun
روشَن عکسالَہ ۔
37.CameralAdjective
سَرکاری مالِيات سے مُتَعلِق ۔
38.CameralismNoun
نَظَرِيَہ مالِياتی ۔
39.CameralistNoun
تِجارَتی نَظَرِيَہ کا حامِل ۔
40.CameralisticsNoun
عِلمِ مالِيات ۔
41.Camerasn.
عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ
Noun
کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔
Noun
فوٹو کھينچنے کا آلَہ ۔
n.
ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے
Noun
روشن عکاسہ ۔ شیشے کے ڈھلوان ٹُکڑوں کو اِس طرح ترتیب دینا کہ تصویر کشی کے وقت اِس کا عکس اِس کاغذ پر نظر آے ۔
Noun
روشَن عکسالَہ ۔
42.Camerlengo, camerlingoNoun
پوپ کا خَزانچی ۔
43.CamesNoun
سیسے کے لیے ٹُکڑے جِن کی شکل ایچ سے مُشابہ ہوتی ہے اور جِنھیں کھڑکیوں میں لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
44.Camino realNoun
شاہراہ ۔ خَيابانِ اعظَم ۔
45.CamionNoun
ٹھيلا ۔ ٹرَک ۔ گاڑی يا ويگَن ۔
46.CamiseNoun
قَميض ۔ کُرتا يا چوغَہ ۔
47.CamisoleNoun
بَغير آستين کا زيرِ لِباس پہنا جانے والا سَلُوکا ۔ شَميض ۔
48.Camletn.
اونی ریشمی کپڑا
Noun
کَملات ۔ ايک بيش قِيمَت کَپڑا ۔
49.Camomilen.
بابونہ
50.Camomilesn.
بابونہ
cam found in 104 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.