English to Urdu Translation

cam found in 104 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.CamorraNoun
تيبلَز کی ايک خُفِيَہ جَماعت جو بليک ميل اور ڈاکَہ زَنی کے لِيے مَشہُور تھی مَگَر بعد ميں ايک طاقَتوَر سَياسی صُورَت اِختِيار کَر گَئی ۔
52.CamouflageNoun
تبدیلی ہیت ۔ تبدیلی ماہیت ۔ مسخ کرنا ۔
Noun
تَلبيس ۔ بہرُوپ ۔ طَريقے يا مَنصُوبے ۔
53.Camouflager, camoufleurNoun
سَوانگ بھَرنے والا ۔ بہرُوپِيا ۔ مُلبَس ۔
54.Campn.
1. چھاؤنی ۔ پڑاؤ ۔ کمُپو
2. ڈیرا ۔ خیمہ
3. سینا ۔ فوج ۔ لشکر ۔ عسکر
v.n.
خیمہ کھڑا کرنا یا ڈالنا ۔ پڑاؤ، چھاؤنی یا لشکر ڈالنا
Noun
خيمَہ ۔ خيمَہ گاہ ۔ چھاوُنی ۔
55.Camp fireNoun
کيمپ ميں تاپنے يا کھانا پَکانے کے لِيے آگ ۔
56.Camp fire girlNoun
کيمپ فائر گَرلز اِنکارپوريشَن کی رُکَن لَڑکی ۔
57.Camp followerNoun
پيروکار ۔
58.Camp meetingNoun
مَجلَسِ خيمَہ گاہ ۔
59.Campaignn.
1. میدان ۔ دشت
2. جنگ ۔ لڑائی ۔ مہم ۔ رزم ۔ کار زار ۔ معرکہ
Noun
باقاعدہ جدوجہد ۔ منظم کوشش ۔ لگاتار محنت کرنا ۔
60.Campaignedn.
1. میدان ۔ دشت
2. جنگ ۔ لڑائی ۔ مہم ۔ رزم ۔ کار زار ۔ معرکہ
Noun
باقاعدہ جدوجہد ۔ منظم کوشش ۔ لگاتار محنت کرنا ۔
61.Campaignern.
نبرد آزما
62.Campaignersn.
نبرد آزما
63.Campaigningn.
1. میدان ۔ دشت
2. جنگ ۔ لڑائی ۔ مہم ۔ رزم ۔ کار زار ۔ معرکہ
Noun
باقاعدہ جدوجہد ۔ منظم کوشش ۔ لگاتار محنت کرنا ۔
64.Campaignsn.
1. میدان ۔ دشت
2. جنگ ۔ لڑائی ۔ مہم ۔ رزم ۔ کار زار ۔ معرکہ
Noun
باقاعدہ جدوجہد ۔ منظم کوشش ۔ لگاتار محنت کرنا ۔
65.CampanNoun
گھنٹی ۔ گھنٹا گھر ۔ جو گِرجے کا حِصّہ نہیں ہوتا ۔
66.Campanilen.
گھنٹا گھر ۔ گھنٹا مینار
Noun
(فَنِ تَعمير) گھَنٹَہ گھَر ۔
67.Campanilesn.
گھنٹا گھر ۔ گھنٹا مینار
Noun
(فَنِ تَعمير) گھَنٹَہ گھَر ۔
68.Campanilin.
گھنٹا گھر ۔ گھنٹا مینار
Noun
(فَنِ تَعمير) گھَنٹَہ گھَر ۔
69.CampanologistNoun
ماہِرِ جَرسِيات ۔
70.CampanologyNoun
جَرسِيات ۔ عِلمُ الاجراس ۔ گھَنٹَہ بَجانے يا ڈھالنے کا فَن يا اصُول ۔
71.CampanulaNoun
(نَباتِيات) جرَسی پودا يا جَرسی جِنس کا کوئی پودا ۔
72.CampanulaceousAdjective
(نَباتِيات) جَريسَہ ۔
73.CampanulateAdjective
جَرسی نُما ۔ گھَنٹَہ نُما ۔
74.CampatibilityLatin
مَوافقَت ۔ مُناسَب ہونا ۔ غَیر موزُوں نَتائج کے بَغَیر ایک مادّے کا دُوسرے مادّے میں جانا ۔
75.Campbell stokes-sunshine recorderNoun
آفتاب پیما ۔ ایک آلہ جِس سے معلُوم کیا جاتا ہے کہ دھوپ کِتنی دیر رہی ۔
cam found in 104 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.