English to Urdu Translation
cock found in 66 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Cock | n. 1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس 2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما 3. ٹونٹی 4. گھوڑا ۔ کتّا 5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ v. a. 1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا 2. گھوڑاچڑھانا کاک ۔ مُرغا ۔ Noun کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔ |
2. | Cock flighting | Noun مرغ بازی۔ مرغوں کی لڑائی۔ |
3. | Cock horse | Noun گُھڑ جُھولا۔ بچوں کے لیے کاٹھ کا گھوڑا۔ سوارہ۔ |
4. | Cock-a-hoop | Adjective شاداں و فرحاں۔ خوش و خرم۔ شیخی خورا۔ |
5. | Cock-a-leekie | Noun مُرغ یخنی۔ مُرغ گوشت اور پیاز سے تیار کردہ گاڑھی یخنی۔ |
6. | Cock-and-bull story | Noun بناوٹی قصہ۔ ناممکن چیز۔ ہوائی بات۔ |
7. | Cockade | n. فیتہ جو ٹوپی میں پہنا جائے Noun طُرّہ۔ فیتے کی گانٹھ ۔ نشان۔ |
8. | Cockaded | Adjective طُرّہ دار۔ پُھول والا۔ نشان دار۔ |
9. | Cockades | n. فیتہ جو ٹوپی میں پہنا جائے Noun طُرّہ۔ فیتے کی گانٹھ ۔ نشان۔ |
10. | Cockaigne | Noun خیالی جنّت۔ بے فکروں کی جنت۔ عیش و آرام کی تصوراتی سر زمین۔ |
11. | Cockalorum | Noun برخُود غلط ۔ اپنے بارے میں غلط فہمی شکار شخص۔ |
12. | Cockatiel | Noun چھوٹا اور لمبی طوطا دُم کا آسٹریلیائی طوطا۔ |
13. | Cockatoo | n. ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.) Noun کاکاتوا۔ کاکاٹوا۔ کلغی دار طوطا۔ |
14. | Cockatoos | n. ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.) Noun کاکاتوا۔ کاکاٹوا۔ کلغی دار طوطا۔ |
15. | Cockatrice | n. ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے Noun افعی۔ بالشتیا سانپ۔ اساطیری سانپ۔ |
16. | Cockatrices | n. ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے Noun افعی۔ بالشتیا سانپ۔ اساطیری سانپ۔ n. 1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس 2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور Noun بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔ |
17. | Cockboat | Noun چھوٹی اُتھلی کشتی۔ ہرکاری کشتی۔ چھوٹے جہاز کی کشتی۔ |
18. | Cockchafer | Noun طلائی بھونرا۔ بڑا بھونرا۔ یورپ کا بڑا بھونرا۔ |
19. | Cockcrow | n. 1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس 2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور Noun بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔ |
20. | Cockcrowing | n. 1. بانگ مرغ ۔ آواز خروس 2. تڑکا ۔ چڑیا کے بولتے ۔ فجر ۔ صبح ۔ سویرا ۔ بھیان ۔بھور Noun بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔ |
21. | Cocked | n. 1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس 2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما 3. ٹونٹی 4. گھوڑا ۔ کتّا 5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ v. a. 1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا 2. گھوڑاچڑھانا کاک ۔ مُرغا ۔ Noun کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔ |
22. | Cocked hat | Noun جرنیلی ٹوپی۔ حاشیہ دار ہیٹ۔ |
23. | Cockedhat | n. جرنیلی ٹوپی |
24. | Cocker | v. a. پیار کرنا ۔ لاڈ کرنا ۔ دلار کرنا ۔ لڈیانا (fondle) |
25. | Cocker spaniel | Noun چھوٹے اسپنیل کُتّوں کی ایک نسل جسے شکار کرنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔ |
cock found in 66 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.