English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Dakirn.
دس۔ دہاکا۔ دہائی
127.Dakoitn.
ڈاکو۔ ڈکیت۔ قزاق۔ کھلیت
128.Dakoityn.
ڈکیتی۔ ڈاکا زنی۔ قزاقی
129.DakotaNoun
ڈکوٹا۔ شمالی امریکا کے میدانوں میں آباد ریڈ انڈینوں کا ایک قبیلہ۔
130.Dalen.
کھڈ۔ گھاٹی۔ نشیب زمین۔ درہ
Noun
وادی۔ گھاٹی۔ درّہ۔
131.Dale'smann.
کھڈ یا گھاٹی کا رہنے والا
132.Dalesn.
کھڈ۔ گھاٹی۔ نشیب زمین۔ درہ
Noun
وادی۔ گھاٹی۔ درّہ۔
n.
کھڈ یا گھاٹی کا رہنے والا
133.DalesmanNoun
وادی میں رہنے والا۔ خاص طور پر شمالی انگلستان میں۔
134.Dall sheepNoun
مارخور۔ جنگلی مینڈھا۔ جنگلی بھیڑ۔
135.DallesNoun
دریا کے تنگ حصّے میں چپٹی چٹانی تہ پر تیزی سے بہنے والے پانی کے دھارے۔
136.Dalliancen.
رنگ رس۔ رنگ رلیاں۔ راگ و سہاگ۔ راؤ چاؤ۔ بوس و کنار۔ چوما چاٹی۔ اخلاص۔ اختلاط۔ ناز و نیاز۔ ہاؤ بھاؤ۔ نخرا۔ نخرا بازی
Noun
وقت گنوانے۔ ملتوی کرنے۔ دیر لگانے کا عمل۔
137.Dalliancesn.
رنگ رس۔ رنگ رلیاں۔ راگ و سہاگ۔ راؤ چاؤ۔ بوس و کنار۔ چوما چاٹی۔ اخلاص۔ اختلاط۔ ناز و نیاز۔ ہاؤ بھاؤ۔ نخرا۔ نخرا بازی
Noun
وقت گنوانے۔ ملتوی کرنے۔ دیر لگانے کا عمل۔
138.Dalliedv.n.
1. دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
2. کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
3. راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
Verb
یونہی دیر لگانا۔ فضول وقت ضائع کرنا۔ کھیلنا۔
139.DallierNoun
بچگانہ باتیں۔ ٹال مٹول کرنے والا۔ حرکتیں کرنے والا۔
140.Dalliesv.n.
1. دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
2. کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
3. راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
Verb
یونہی دیر لگانا۔ فضول وقت ضائع کرنا۔ کھیلنا۔
141.Dallis grassNoun
جنوبی امریکا کی چراگاہوں میں اگائی جانے والی سدابہار گھاس۔
142.Dallopn.
جھاڑ۔ گچھا۔ گپھا
143.Dallyv.n.
1. دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
2. کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
3. راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
Verb
یونہی دیر لگانا۔ فضول وقت ضائع کرنا۔ کھیلنا۔
144.Dallyingv.n.

145.DalmatianAdjective
ڈلماشی۔ ڈلماشیا کے باشندوں سے متعلق۔
146.DalmaticNoun
ایک کلیسائی چوغہ۔
147.Dalmation dogNoun
گلدار کُتا۔ بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا۔
148.DalsegnoAdverb
موسیقار کو اس مقام پر لوٹنے کی ہدایت جہاں سے تکرار کا آغاز ہوتا ہے۔
149.Dalton, s atomic theoryNoun
ڈالٹن کا ایٹمی نظریہ ۔ تمام مادی اشیاء ایٹموں سے مِل کر بنتی ہیں ۔
150.Dalton, s law of partial pressuresNoun
ڈالٹن کا جُزوی دباوٴ کا کُلیہ ۔ گیسوں کے کِسی آمیزے میں ہر گیس اِتنا ہی دباوٴ ڈالتی ہے جِتنا وہ اِس وقت ڈالتی جب اِس جگہ صِرف وہی گیس بھری ہوتی ہے ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.