English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Damages, ordinaryمعمولی ہرجہ ۔ معمولی ہرجانہ
177.Damages, remoteہرجہ بعيد ۔
178.Damages, speculativeتخمينی ہرجہ ۔ يقينی ہرجہ
179.DamagingAdjective
نقصان پہنچانے والا۔ نقصانِ دہ۔ ضرر رساں۔
n.
1. ہان۔ نقصان۔ گھاٹا۔ بگاڑ۔ ٹوٹا۔ ضرر۔ زیان۔ خسارہ۔ صدمہ۔ ٹوٹ پھوٹ۔ حرج پائمالی۔ خلل۔ گزند۔ آسیب
2. حرجہ۔ جرمانہ۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ مکافات۔ حرجانہ۔ جبر نقصان
v. a.
ہان، نقصان، خسارہ، ٹوٹا، گھاٹا، زیان یا ضرر پہنچانا۔ حرج ڈالنا۔ بگاڑنا۔ توڑنا پھوڑنا۔ صدمہ یا مضرت پہنچانا
Noun
نقصان۔ ضرر۔ صدمہ۔
Noun
نقصان ۔ ضرر ۔ صدمہ ۔ مضرت
180.DamanNoun
دمن۔ سستا۔ دبر۔
181.DamasceneVerb, Adjective
دمشقی ۔ شام کا شہر ۔ دمشق کا باشندہ ۔ دھات پر پچی کاری کرنا ۔
182.DamasceningNoun
دھات پر بیل بُوٹے بنانے کا عمل۔ پچی کاری۔ فن۔
183.DamascusNoun
دمشقی فولاد۔ لہریے نمونوں سے مزیّن تلواروں کے پھل کے لیے استعمال ہونے والا فولاد۔
184.Damaskadj.
لال۔ سرخ
n.
ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر
Noun
بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔
185.Damask roseNoun
گہرا گلابی رنگ۔ دمشقی گلاب۔
186.Damaskedadj.
لال۔ سرخ
n.
ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر
Noun
بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔
187.Damaskingadj.
لال۔ سرخ
n.
ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر
Noun
بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔
188.Damasksadj.
لال۔ سرخ
n.
ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر
Noun
بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔
189.Damen.
بانو۔ بی بی۔ بیگم۔ بہو۔ صاحبہ۔ مالکنی۔ رانی۔ خاتون۔ صاحب خانہ
Noun
عورت۔ مقتدر عورت۔ خاتون حکمران۔
190.Dame, s violetNoun
ہراتی شب پو۔ سفید خوشبودار پھولوں کے خوشوں والا سدا بہار پستانی پودا۔
191.Damesn.
بانو۔ بی بی۔ بیگم۔ بہو۔ صاحبہ۔ مالکنی۔ رانی۔ خاتون۔ صاحب خانہ
Noun
عورت۔ مقتدر عورت۔ خاتون حکمران۔
192.DamishqNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
جمہوریہ شام کا دارالحکومت اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک۔ سطح سمندر سے 2260 فٹ کی بلندی پر آباد ہے۔، اس کے چاروں طرف باغات اور مرغزار ہیں۔ یہ شہر علی الترتیب آرمینی ، آشوری ، اور اہل فارس کے زیر تسلط رہا۔ 333 ق م میں اسے سکندر اعظم نے تسخیر کیا ،1946ء میں آزاد شام کا دارالحکومت بنا۔
193.DammarAdjective
دمّر۔ گوند۔ صنوبری درخت۔
194.Dammedn.
پشتہ۔ بند۔ ڈاٹ۔ روک۔ مینڈھ۔ رکاؤ۔ پال۔ ڈیم
n.
v. a.
بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا
Noun
بند۔ پُشتہ۔ عام طور پر۔
195.Dammingn.
پشتہ۔ بند۔ ڈاٹ۔ روک۔ مینڈھ۔ رکاؤ۔ پال۔ ڈیم
n.
v. a.
بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا
Noun
بند۔ پُشتہ۔ عام طور پر۔
196.Damnv. a.
1. نرک باسی کرنا۔ جہنم یا دوزخ میں بھیجنا
2. برا بتلانا۔ پھٹکارنا۔ لعنت کرنا۔ ملعون کرنا۔ مردود کرنا
Verb
پھٹکارنا۔ لعنت کرنا۔ ملامت کرنا۔
Verb
لعنت کرنا ۔ ملامت کرنا ۔ نفرت کرنا ۔ مردود کرنا
197.Damnableadj.
1. نرک جوگ۔ دوزخی۔ دوزخ کے لائق۔ لعنتی۔ ملعون۔ پھٹکارا۔ پھٹکار کا مارا۔ لعنت کا مارا
2. زبون۔ زشت۔ کریہ۔ مکروہ۔ نفرت انگیز۔ گھناؤنا
Adjective
قابل ملامت۔ قابل لعنت۔ لعنتی۔
198.DamnablenessNoun
مطعونیت۔
199.DamnablyAdverb
لعنتی طور سے۔
200.Damnation 1. نرک یا دوزخ میں بھیجنا۔
2. لعنت۔ پھٹکار۔ دھتکار
Noun
عذاب دائمی۔ لعنت ابدی۔ پھٹکار۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.