English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.DebonairnessNoun
خوش خُلقی۔ خوش مزاجی۔ خوش اخلاقی۔
752.Debouchv.n.
تنگ جگہ یا گھاٹی سے نکلنا
Verb
فوجی دستے۔ دریا کا تنگ وادی۔
753.DeboucheNoun
ایسی جگہ جہاں سے فوجی دستے کھلے علاقے میں داخل ہو سکیں۔
754.Debouchedv.n.
تنگ جگہ یا گھاٹی سے نکلنا
Verb
فوجی دستے۔ دریا کا تنگ وادی۔
755.Debouchesv.n.
تنگ جگہ یا گھاٹی سے نکلنا
Verb
فوجی دستے۔ دریا کا تنگ وادی۔
756.Debouchingv.n.
تنگ جگہ یا گھاٹی سے نکلنا
Verb
فوجی دستے۔ دریا کا تنگ وادی۔
757.DebouchmentNoun
تنگ جگہ سے کھلے علاقے میں داخل ہونے کا عمل۔
758.DebouchureNoun
دہانہ نکلنے کا راستہ۔ جیسے کسی دریا کا۔
759.DebridementNoun
قطع ماوٴفہ ۔ عفونت کو پھیلنے سے روکنے کے لیے زخم سے گلا سڑا حصّہ ۔ تمام مُردہ عُضلات وغیرہ کو کاٹ کر کِسی زخم کو صاف کر دینا ۔
Noun
عملِ جَراحی کے ذَریعے تَمَام غَیر ضَرُوری مَادّے نِکالنا
760.DebridmentNoun
سَرجَری میں زَخَم کی مُکَمَّل صَفائی
761.DebriefVerb
کسی سفارت یا مدت ملازمت کے اختتام پر کار آمد معلومات حاصل کرنے کے لیے پوچھ گچھ کرنا
762.DebriefingNoun
تفتیش براۓ حصول معلومات۔ اخفاۓ راز کی ہدایت۔
763.Debrisn.
1. ریزے۔ چور۔ چورا
2. ملبہ۔ چھاٹن چھوٹن۔ اینٹ روڑا
Noun
ملبہ۔ خُردہ۔ کباڑ۔
764.Debtn.
2. پانا۔ لینا۔ لینیا۔ زر یافتنی۔ یافتنی۔ رن
3. چوک۔ خطا۔ تقصیر۔ قصور۔ پاپ۔ گناہ
Noun
قرضہ۔ اُدھار۔ دین۔
Noun
قرضہ ۔ ادھار ۔ دين ۔ واجب الادا
765.Debt of honorقانوناً ناقابل وصول قرضہ۔ کھرا قرضہ۔ قرض قمار۔
766.Debt, admittedاقبالی قرضہ ۔ تسليم شدہ قرضہ
767.Debt, judgementزر ڈگری ۔ ماليت ڈگری
768.Debt, antecedantمقدم قرضہ
769.Debt, assighment ofمنتقلی قرضہ
770.Debt, badناقابِلِ وُصُول قَرضہ ۔ قَرضَہ جِس کی وُصُولی کا اِمکان نہ ہو ۔
771.Debt, deferredقرض جو التوا ميں ہو ۔ قرض زيرِ التوا
772.Debt, disputedمتنازعہ قرضہ
773.Debt, doubtfulمشکوک قرضہ
774.Debt, nationalقومی قرضہ ۔ عوامی قرضہ ۔
775.Debt, outstandingواجب الادا قرضہ
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.