English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Debt, preferredمقدم قرضہ ۔ ايسا قرضہ جس کی ادائیگی کو دوسرے قرضوں کے مقابلے ميں ترجيح دی جاتی ہے
777.Debt, publicسرکاری قرضہ
778.DebteeNoun
دائن ۔ قرض خواہ ۔ لين دار ۔
779.Debtorn.
دین دار۔ قرض دار۔ مقروض۔ قرض گیرندہ۔ رنیا۔ رنی۔ مدیون
ڈيبٹر ۔ مقروض ۔
Noun
قرض دار۔ مقروض۔ دین دار۔
Noun
مديون ۔ قرض دار ۔ دين دار ۔
780.Debtor, abscondingمفرور قرض دار ۔ جو قرض کی ادائيگی سے ڈر کر بھاگ گيا ہو
781.Debtor, judgementمديون زر ڈگری
782.Debtor, originalاصل مديون ۔ اصل دين دار
783.Debtorsn.
دین دار۔ قرض دار۔ مقروض۔ قرض گیرندہ۔ رنیا۔ رنی۔ مدیون
ڈيبٹر ۔ مقروض ۔
Noun
قرض دار۔ مقروض۔ دین دار۔
Noun
مديون ۔ قرض دار ۔ دين دار ۔
784.Debtsn.
2. پانا۔ لینا۔ لینیا۔ زر یافتنی۔ یافتنی۔ رن
3. چوک۔ خطا۔ تقصیر۔ قصور۔ پاپ۔ گناہ
Noun
قرضہ۔ اُدھار۔ دین۔
Noun
قرضہ ۔ ادھار ۔ دين ۔ واجب الادا
785.DebugVerb
ازالہ کرنا۔ مُشکلات دُور کرنا۔ پوشیدہ آلات ہٹانا۔
786.DebunkVerb
پول کھولنا۔ قلعی کھول دینا۔ بے نقاب کرنا۔
787.DebunkerNoun
قلعی کھولنے والا۔ بھانڈا پھوڑ۔
788.Debutn.
شروع۔ آرمبھ۔ آغاز۔ ابتدائی نمود۔ سوانگی۔ گویے یا نچنیے کا محفل یا سبھا میں پہلے پہل اترنا
Noun
آغاز کار۔ ظہور۔ ورود۔
789.Debutantn.
پہلے ہی پہل اپنا فن دکھانے والا
Noun
وہ شخص جو پہلی دفعہ مجلس۔ معاشرے میں بطور اداکار ظہور پذیر ہے۔
790.DebutanteNoun
وہ نوجوان خاتون جو پہلی دفعہ مجلس میں ظہور پذیر ہو۔
791.Debutedn.
شروع۔ آرمبھ۔ آغاز۔ ابتدائی نمود۔ سوانگی۔ گویے یا نچنیے کا محفل یا سبھا میں پہلے پہل اترنا
Noun
آغاز کار۔ ظہور۔ ورود۔
792.Debutingn.
شروع۔ آرمبھ۔ آغاز۔ ابتدائی نمود۔ سوانگی۔ گویے یا نچنیے کا محفل یا سبھا میں پہلے پہل اترنا
Noun
آغاز کار۔ ظہور۔ ورود۔
793.Debutsn.
شروع۔ آرمبھ۔ آغاز۔ ابتدائی نمود۔ سوانگی۔ گویے یا نچنیے کا محفل یا سبھا میں پہلے پہل اترنا
Noun
آغاز کار۔ ظہور۔ ورود۔
794.DecNoun
یونانی لفظ سے ماخُوذ ۔
795.Decaden.
دہائی۔ دہاکا۔ عشرہ۔ قرن۔ جگ
Noun
عشرہ۔ دہائی۔ دہ سال۔
Noun
دس سال کی مدت ۔ دس سال ۔ دس سالہ
796.Decadencen.
اتار۔ گھٹتی۔ زوال۔ تنزل
Noun
گراوٹ۔ خوشحالی سے نیچے آنے کی حالت۔ زوال۔
Noun
زوال ۔ انحطاط ۔ تنزل
797.Decadencyn.
اتار۔ گھٹتی۔ زوال۔ تنزل
Noun
گراوٹ۔ خوشحالی سے نیچے آنے کی حالت۔ زوال۔
Noun
زوال ۔ انحطاط ۔ تنزل
798.DecadentAdjective
درجے میں نیچے گرنے والا۔ زوال پذیر۔ ابتر۔
Adjective
زوال پذير ۔ انحطاط پذير ۔
799.DecadentlyAdverb
تنزل پذیر طریقے سے۔ انحطاط پذیر طور پر۔
800.Decadesn.
دہائی۔ دہاکا۔ عشرہ۔ قرن۔ جگ
Noun
عشرہ۔ دہائی۔ دہ سال۔
Noun
دس سال کی مدت ۔ دس سال ۔ دس سالہ
n.
اتار۔ گھٹتی۔ زوال۔ تنزل
Noun
گراوٹ۔ خوشحالی سے نیچے آنے کی حالت۔ زوال۔
Noun
زوال ۔ انحطاط ۔ تنزل
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.