English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Elder brotherالڈر بردر ۔ بڑا بھائی ۔
752.Elder statesmanNoun
بزرگ سیاستدان ۔ مُدبر ۔ کسی جماعت یا تنظیم کا بزرگ ۔
753.ElderberryNoun
شبدر کی گوندنیاں جن سے جیلی ۔ پائی اور شراب تیار کی جاتی ہے ۔
754.Elderliesadj.
بڈھا سا۔ سال خوردہ۔ بڑا۔ پیرانہ
Adverb
قدرے عمر رسيدہ ۔ ادھيڑ عمر کا
Adjective
قدرے سن رسیدہ ۔ سن کہولت کو پہنچنے والا ۔ مسن شخص سے متعلق ۔
755.ElderlinessNoun
سِن رسیدگی ۔ کہولت ۔ بزرگی ۔
756.Elderlyadj.
بڈھا سا۔ سال خوردہ۔ بڑا۔ پیرانہ
Adverb
قدرے عمر رسيدہ ۔ ادھيڑ عمر کا
Adjective
قدرے سن رسیدہ ۔ سن کہولت کو پہنچنے والا ۔ مسن شخص سے متعلق ۔
757.Eldersn.
1. وہ شخص جو عمر میں بڑا ہو۔ بڑا
2. بزرگ۔ جد۔ مورث۔ بڑے۔ دادا پڑدادا۔ پرکھا
3. پادری۔ پیر مرشد
adj.
بڑا۔ جیٹھا۔ کلاں۔ بزرگ
Noun
شبدر ۔ اقطئی ۔ بیلساں ۔
758.EldershipNoun
سربرآوردگی ۔ بزُرگی ۔ سرداری ۔
759.Eldestadj.
سب سے بڑا۔ جیٹھا۔ سب سے زیادہ عمر کا۔ بزرگ ترین
Adjective
معمّر ترین ۔ عمر میں سب سے بڑا ۔
Adjective
سب سے بڑا ۔
adj.
1. بوڑھا۔ بڈھا۔ سال خوردہ۔ بردھ۔ عمر رسیدہ۔ مسن۔ معمر۔ ضعیف۔ سن رسیدہ
2. پرانا۔ قدیم کا۔ کہنہ۔ پراچین۔ بہت دنوں کا
3. قدیمی۔ پرانا۔ پراچین۔ ابتدائی
4. ہنر مند۔ عاقل۔ دانا۔ کارداں۔ تجربہ کار۔ گرگ باراں دیدہ۔ پختہ مغز
5. بوسیدہ۔ پرانا۔ بودا۔ فرسودہ۔ دقیانوسی
6. سالہ۔ برسا۔ برس کا
اولڈ ۔ پُرانا ۔ بُوڑھا ۔
Adjective
پُرانا ۔ پیر ۔ بوڑھا ۔ عُمر رسید ۔ ضعیف ۔
760.Eldest handNoun
پہل پتیہ ۔ تاش کا وہ کھلاڑی جسے سب سے پہلے پتا بانٹا جاتا ہے ۔
761.Eldest sonn.
جیٹھا یا بڑا بیٹا
762.EldritchAdjective
دہشت انگیز ۔ پُراسرار ۔ بھیانک ۔
763.EleaticAdjective
قدیم یونانی شہر ایلیا کے اس دہستان سے متعلق جس کی بنا اس شہر میں پڑی تھی ۔
764.EleaticismNoun
ایلیائی فلسفہ ۔
765.ElecampaneNoun
زنجیل شامی ۔ انولا ہیلنیم ایک پودا جس کے پھول بڑے ، زرد اور خوشبودار ہوتے ہیں ۔
766.ElecrtroencephalographNoun
دَماغی بَرقی نِگار ۔ ایک آلَہ جِس سے دَماغ سے بَرقی تحریکوں کو کاغَذ پر رَیکارڈ کیا جاتا ہے
767.Electv. a.
1. چن لینا۔ چھانٹنا۔ پسند کرنا۔ منتخب کرنا
2. چٹھیاں یا گولیاں ڈال کر پسند کرنا۔ چھانٹنا۔ اختیار کرنا۔ تجویز کرنا۔ انتخاب کرنا۔ چننا
adj.
پسندیدہ۔ برگزیدہ۔ منتخب۔ چنا ہوا۔ چیدہ۔ مقبول۔ مرغوب۔ پیارا۔ بھگت
n.
Verb
منتخب کرنا ۔ ووٹ کے ذریعے کسی عُہدے کے لیے منتخب کرنا ۔
Verb
چننا ۔ انتخاب کرنا ۔ منتخب کرنا ۔ پسند کرنا
768.Elect, adj.v. a.

769.Electedv. a.

770.ElecticismNoun
نظریہ اصطفائیت ۔ اصطفائی طریقے کا استعمال ۔
771.Electingv. a.
1. چن لینا۔ چھانٹنا۔ پسند کرنا۔ منتخب کرنا
2. چٹھیاں یا گولیاں ڈال کر پسند کرنا۔ چھانٹنا۔ اختیار کرنا۔ تجویز کرنا۔ انتخاب کرنا۔ چننا
adj.
پسندیدہ۔ برگزیدہ۔ منتخب۔ چنا ہوا۔ چیدہ۔ مقبول۔ مرغوب۔ پیارا۔ بھگت
n.
Verb
منتخب کرنا ۔ ووٹ کے ذریعے کسی عُہدے کے لیے منتخب کرنا ۔
Verb
چننا ۔ انتخاب کرنا ۔ منتخب کرنا ۔ پسند کرنا
772.Electionn.
1. پسند۔ انتخاب۔ چھنٹاؤ۔ چننا۔ چناؤ۔ الیکشن
2. چننے یا پسند کرنے کا اختیار
3. چترائی۔ دانائی۔ تمیز۔ پہچان
4. مقبولیت۔ قبولیت۔ برگزیدگی
Noun
انتخاب کا عمل ۔ انتخابات ۔ چُناوٴ ۔ اختیار ۔
773.Election 1945-1946Noun, Name, English Law, Historical
جنگ عظیم دوم کے خاتمے اور شملہ کانفرنس کی ناکامی کے بعد یہ اندازہ لگانا لازم ہو گیا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی ہندوستان کے عوام میں کیا حیثیت ہے، دسمبر 1945 ء میں مرکزی اسمبلی اور جنوری 1946 ء میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروانے کا فیصلہ ہوا۔ تمام جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ مسلم طلبہ اور طالبات میدان میں نکل آئے اور شہر شہر قریہ قریہ لیگی کارکنوں کی ٹولیاں پہنچیں۔ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجنے لگی۔کئی سیاسی جماعتوں نے کانگرس کی حمایت کی تھی لیکن مسلم لیگ نے ان سب کو شکست دی۔
774.Election accountsحساباتِ انتخاب
775.Election agentکارندہ انتخاب ۔ نمائندہ انتخاب
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.