English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Eightiethadj.
اسی واں۔ ہشتادم
Noun, Adjective
اسی واں ۔
652.Eightiethsadj.
اسی واں۔ ہشتادم
Noun, Adjective
اسی واں ۔
653.Eightsn.
آٹھ۔ اشٹ۔ ہشت۔ ثمن
Adjective
آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔
654.Eightscoreadj.
آٹھ کوڑی یا بیسی
655.Eightyadj.
اسی۔ ہشتاد۔ چار کوڑی یا بیسی
Noun
اسی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ دس سے آٹھ گنا ۔
656.Eigneadj.
بڑا، پہلوٹی کا (بیٹا)
657.EikonometerNoun
ایک مناظری آلہ جِس سے یہ معلُوم کیا جاتا ہے کہ کِسی خُردبین میں کوئی جِسم کِتنے گُنا بڑا نظر آتا ہے ۔
658.EinsteinNoun
شہرہ آفاق سائنسدان ۔
659.Einstein, s law of equivalent mass and energyNoun
کمیت اور توانائی کی ہم قدری کے مُتَعلِّق آئنسٹائن کا کُلیہ ۔
660.Einstein, s law of photochemical equivalentNoun
کِسی کیمیائی تعامُل میں جو روشنی کے اثر سے پیدا ہوتا ہے تعامُل سے مُتاثر ہونے والا ہر مالی کیول شُعاعی توانائی کی ایک خاص مقدار کو جو کوانٹم کہلاتی ہے جذب کرتا ہے ۔
661.EinsteinianAdjective
نظری طبیعیات کے ماہر البرٹ آئن سٹائن ۔
662.EinsteiniumNoun
ایک مصنوعی تابکار فلزاتی عنصر ۔ ایک وراۓ یورینیم عنصر جو قُدرتی طَور پر نہیں پایا جاتا ۔
663.EisteddfodNoun
بھاٹ میلہ ۔ ویلز میں محفل شعروغنا ۔
664.EistedfodicAdjective
اس تیوہار سے متعلق ۔
665.Eitheradv.
چاہو۔ بھاویں۔ یا۔ خواہ
1. ایک نہ ایک۔ کوئی ایک۔ کوئی۔ کوئی سا۔ کوئی نہ کوئی۔ جونسا۔ یہ یا وہ
2. دونوں۔ ہر دو۔ ہر ایک
Adjective
دونوں جانب ۔ دونوں پر ۔ دونوں ميں سے کوئی ايک
Adjective, Pronoun
ایک یا دوسرا ۔ دو چیزوں میں سے ایک ۔ دو میں سے ایک ۔ ایک نہ ایک ۔
666.Ejaculatev. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا
Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔
667.Ejaculatedv. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا
Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔
668.Ejaculatesv. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا
Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔
669.Ejaculatingv. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا
Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔
670.Ejaculationn.
1. پھینکنا۔ پھینک۔ نکاس۔ انداخت
2. دعا۔ وظیفہ۔ درود۔ منتر
Noun
یکایک اظہار ۔ فقرہ جو اچانک بولا گیا ہو ۔ انزال ۔ نِکال پھینکنا ۔
Noun
انزال ۔ سیمَن کا اچانَک اخراج
671.Ejaculationsn.
1. پھینکنا۔ پھینک۔ نکاس۔ انداخت
2. دعا۔ وظیفہ۔ درود۔ منتر
Noun
یکایک اظہار ۔ فقرہ جو اچانک بولا گیا ہو ۔ انزال ۔ نِکال پھینکنا ۔
Noun
انزال ۔ سیمَن کا اچانَک اخراج
672.EjaculatoryAdjective
اخراجی ۔ انزالی ۔
673.Ejaculatory ductNoun
انزالی نالیاں ۔ دو باریک نالیاں
674.Ejectv. a.
1. کاڑھنا۔ پھینکنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا۔ گیرنا۔ ڈالنا
2. نکال دینا۔ دور کرنا۔ جلا وطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ خارج کرنا۔ بے دخل کرنا۔ باہر کرنا
3. ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ دور کرنا
Verb
بیدخل کرنا ۔ نکال پھینکنا ۔ خارج کرنا ۔
Verb
باہر پھينکنا ۔ خارج کرنا ۔ باہر کرنا ۔ نکالنا ۔ بے دخل کرنا
675.EjectaNoun
فُضلات ۔ خارج شُدہ مادّہ ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.