English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
951. | Electrotonic | Adjective برقی طناب سے متعلق ۔ |
952. | Electrotonus | Noun برقی طناب ۔ بجلی کی رو گزرتے وقت کسی نس کی بدلی ہوئی حالت ۔ |
953. | Electrotype | Noun برقی ٹائپ ۔ برقی انداخلت کے ذریعے ٹائپ ۔ چوبی نقوش ، تمغوں اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی نقلوں کی تیاری کا عمل جس میں اصل نمونے کے مطابق تیار کردہ سانچے پر سیال تانبے کو جما کر بجلی کے ذریعے یہ اشیا بنائی جاتی ہیں ۔ |
954. | Electrotyper | Noun برقی ٹائپ کار ۔ |
955. | Electrovalence | Noun برقی گرفت ۔ الیکٹرونی گَرفت ۔ |
956. | Electrovalent | Adjective برقی گرفت سے متعلق ۔ |
957. | Electrum | Noun کچ دھات طِلا ۔ الیکٹرم ۔ سونے چاندی کا زردی مائل مرکب ۔ سونے کی وہ شکل جِس میں وہ زمین کے اندر پایا جاتا ہے اور اِس میں چاندی کی کثیر مقدار شامِل ہوتی ہے ۔ |
958. | Elects | v. a. 1. چن لینا۔ چھانٹنا۔ پسند کرنا۔ منتخب کرنا 2. چٹھیاں یا گولیاں ڈال کر پسند کرنا۔ چھانٹنا۔ اختیار کرنا۔ تجویز کرنا۔ انتخاب کرنا۔ چننا adj. پسندیدہ۔ برگزیدہ۔ منتخب۔ چنا ہوا۔ چیدہ۔ مقبول۔ مرغوب۔ پیارا۔ بھگت n. Verb منتخب کرنا ۔ ووٹ کے ذریعے کسی عُہدے کے لیے منتخب کرنا ۔ Verb چننا ۔ انتخاب کرنا ۔ منتخب کرنا ۔ پسند کرنا |
959. | Electuary | Noun معجون ۔ لعوق ۔ شہد میں محلول کیے ہوۓ سفوف کا معجون ۔ دوا جِس میں کِسی میٹھی چیز کا جُزو شامِل ہو ۔ |
960. | Eleemosynary | Adjective خیرات خور ۔ خیرات پر گزراوقات کرنے والا ۔ جس کا گزارا خیرات پر ہو ۔ |
961. | Elegance | n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
962. | Elegancy | n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
963. | Elegant | adj. ستھرا۔ کومل۔ خوب۔ خوش بیش۔ پاکیزہ۔ خوش اسلوب۔ خوش ادا۔ خوش قطع۔ خوبصورت۔ دل پسند۔ لطیف۔ نفیس۔ مقطع۔ سڈول۔ فصیح Adjective خوش ادا ۔ خوش اسلوب ۔ خوش وضع ۔ شائستہ ۔ |
964. | Elegantly | adv. خوبی سے۔ خوب صورتی سے۔ لطافت سے۔ نزاکت سے۔ نفاست سے Adverb عمدگی سے ۔ شائستگی سے ۔ خوش وضعانہ ۔ |
965. | Elegiac | n. غم ناک۔ ماتمی Noun, Adjective غم انگیز ۔ المناک ۔ ماتمی ۔ |
966. | Elegiacs | n. غم ناک۔ ماتمی Noun, Adjective غم انگیز ۔ المناک ۔ ماتمی ۔ n. مرثیہ گو |
967. | Elegiast | n. مرثیہ گو |
968. | Elegies | n. مرثیہ۔ نوحہ۔ ماتمی گیت۔ سانپا Noun نوحہ ۔ مرثیہ ۔ ماتمی گیت ۔ رثانی انداز کی کوئی نظم ۔ |
969. | Elegist | Noun نوحہ نگار ۔ مرثیہ نگار ۔ n. مرثیہ گو |
970. | Elegit | n. دستک Noun حکمنامہ تعمیل ۔ حکمنامہ دخل انتفاعی جس کے تحت قرض خواہ قرضے کی ادائی تک قرض دار کی کوئی بھی جائیداد اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے ۔ Noun حکم نامہ حوالگی قبضہ ۔ |
971. | Elegize | Verb مرثیہ کہنا ۔ مرثیے کے ذریعے شیون کرنا ۔ |
972. | Elegy | n. مرثیہ۔ نوحہ۔ ماتمی گیت۔ سانپا Noun نوحہ ۔ مرثیہ ۔ ماتمی گیت ۔ رثانی انداز کی کوئی نظم ۔ |
973. | Elektron | Noun المونیم ، میگنیشیم اور جست کے بھرت کا تِجارتی نام ۔ |
974. | Element | n. 1. تتو۔ تت۔ عنصر 2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی 3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت 4. جز اعظم۔ بڑا جز 5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد 6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ 7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل 8. اصول۔ مبادی 9. خاکہ۔ نقشہ 10 مادہ 11 عشائے ربانی Noun عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔ Noun عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو |
975. | Elemental | adj. 1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط 2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی Adjective غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.