English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Elementalsadj.
1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط
2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی
Adjective
غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔
977.ElementarilyAdverb
بنیادی طور پر ۔
978.ElementarinessNoun
ابتدائی حالت ۔
979.Elementaryadj.
1. بسیط۔ مفرد
2. ابتدائی۔ اصولی۔ مبادی
Adjective
ابتدائی ۔ عنصری ۔ بنیادی ۔ تمہیدی ۔
Adjective
اصولی ۔ تمہيدی ۔ بنيادی ۔ ابتدائی ۔ آسان
980.Elementary particleNoun
بُنیادی ذرّہ ۔ اِبتدائی ذرہ ۔
981.Elementary schoolNoun
ابتدائی مکتب ۔ مدرسہ ابتدائیہ ۔
982.Elementsn.
1. تتو۔ تت۔ عنصر
2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی
3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت
4. جز اعظم۔ بڑا جز
5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد
6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ
7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل
8. اصول۔ مبادی
9. خاکہ۔ نقشہ
10 مادہ
11 عشائے ربانی
Noun
عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔
Noun
عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو
983.Elements of crimeعناصرِ جرم ۔ نيت ارادہ اور اقدامِ جرم کے عناصر ہيں
984.ElemiNoun
گوند ۔ صمخ ۔ مختلف قسم کے درختوں سے رسنے والا مواد ۔
985.Elemosynaryadj.
1. خیرات خور
2. خیرات یا صدقہ میں دیا گیا
986.Elenchn.
دلیل مغالطہ دہ۔ دھوکے کی دلیل۔ دھوکہ دینے والی دلیل
987.ElenchusNoun
منطقی تردید ۔ باطل استرداد ۔ سوفسطائی استدلال ۔
988.ElencticAdjective
منطقی تردید سے متعلق ۔
989.Elephantn.
ہاتھی۔ ہستی۔ کنجر۔ گج۔ پیل۔ فیل۔ متنگ
ايلی فينٹ ۔ ہاتھی
Noun
ہاتھی ۔ فیل ۔
990.Elephant shrewNoun
افریقی چھچھوندر ۔
991.Elephantiasesn.
پیل پا۔ ہاتھی پا۔ داء الفیل
Noun
فیل پا ۔ داٴ الفیل ۔ ایک مرض جِس میں پیر زیادہ متورم ہو جاتے ہیں ۔
Noun
فیل ۔ کِسی جارِح عمُوماً ٹانگ کا مَتوَرَّم ہو جانا ۔ پاوں کا ہاتھی کے پاوں کی طَرح سُوج جانا
992.Elephantiasisn.
پیل پا۔ ہاتھی پا۔ داء الفیل
Noun
فیل پا ۔ داٴ الفیل ۔ ایک مرض جِس میں پیر زیادہ متورم ہو جاتے ہیں ۔
Noun
فیل ۔ کِسی جارِح عمُوماً ٹانگ کا مَتوَرَّم ہو جانا ۔ پاوں کا ہاتھی کے پاوں کی طَرح سُوج جانا
993.Elephantineadj.
ہاتھی سا۔ بڑا۔ عظیم۔ اعظم
Adjective
ہاتھی سے متعلق ۔ ہاتھی کے مشابہ ۔ بہت بڑا ۔ بے اندازہ ۔
994.Elephantsn.
ہاتھی۔ ہستی۔ کنجر۔ گج۔ پیل۔ فیل۔ متنگ
ايلی فينٹ ۔ ہاتھی
Noun
ہاتھی ۔ فیل ۔
995.EleutheroNoun
ترکیبی جُز بمعنی آزادی ۔ الگ الگ پتیوں والا پودا ۔
996.Elevatev. a.
1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا
3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا
4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا
5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا
6. نشے میں کرنا
adj.
سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند
Verb
بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔
997.ElevatedAdjective
مرتفع ۔ رفیع ۔ سرافراز ۔ مشرف ۔
v. a.
1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا
3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا
4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا
5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا
6. نشے میں کرنا
adj.
سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند
Verb
بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔
998.Elevated railroadNoun
ریل کی مرتفع پٹڑی ۔ پٹڑی بُلند ڈھانچے پر بچھائی گئی ہو ۔
999.Elevatesv. a.
1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا
3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا
4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا
5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا
6. نشے میں کرنا
adj.
سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند
Verb
بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔
1000.Elevatingv. a.
1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا
3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا
4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا
5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا
6. نشے میں کرنا
adj.
سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند
Verb
بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.