English to Urdu Translation
easter found in 13 words. | ||
1. | Easter | n. مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار Noun عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔ |
2. | Easter egg | Noun رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ |
3. | Easter lily | Noun سفید سوسن کی قسم کا ایک پودا جو بہار کے آغاز میں پھول لاتا ہے ۔ |
4. | Easter monday | Noun ایسٹر کے بعد کا سوموار ۔ |
5. | Easterday | n. مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار Noun عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔ |
6. | Eastergift | n. عیدی۔ تحفہ۔ تحائف |
7. | Easterly | adj. 1. 2. پورب۔ شرق رو۔ جانب مشرق Noun, Adjective شرقی ۔ مشرق کی جانب سے آنے والا ۔ خصوصاً پُروا سے متعلّق ۔ |
8. | Eastern | Adjective مشرقی ۔ پُربیا ۔ شرقی ۔ مشرق رو ۔ مشرق میں واقع ۔ adj. 1. 2. پورب۔ شرق رو۔ جانب مشرق Noun, Adjective شرقی ۔ مشرق کی جانب سے آنے والا ۔ خصوصاً پُروا سے متعلّق ۔ |
9. | Eastern hemisphere | Noun نِصف کُرہ شرقی ۔ بحراوقیانوس کے مشرق میں پھیلا ہوا نصف کُرہ ارض جو افریقہ ، ایشیا ، آسٹریلیا اور یورپ پر مشتمل ہے ۔ |
10. | Eastern most | Adjective انتہاۓ شرق ۔ |
11. | Eastern orthodox church | Noun مشرقی قدامت پرست کلیسا ۔ ان تمام کلیساوٴں کا مذہب ، دستور ، رکنیت اور نظام حکومت جو قسطنطنیہ کے اسقف اعظم کے ہیرو تھے ۔ |
12. | Easterner | Noun ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے مشرقی علاقے کا باشندہ ۔ |
13. | Eastertide | Noun ایسٹر کا زمانہ ۔ مختلف کلیساوٴں میں ایسٹر کے اتوار سے یوم رفع مسیح ۔ |
easter found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.