English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Gangreningn.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
327.GangrenousAdjective
ناسُور دار ۔ گلا سڑا ۔
328.Gangrineجِسم کے ٹِشو کا مردہ ھو جانا
329.Gangsn.
جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ
گينگ ۔ گِروہ ۔
Noun
جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔
330.GangsterNoun
مَنڈلی میں سے ایک ۔ دادا گیر ۔ اُچکّا ۔ بَدمعاش ۔
331.GangueNoun
گُلِ معدن ۔ سنگِ معدن ۔ کَچ دھات کے ساتھ مِلا ہُوا پَتّھر یا مَٹّی ۔
Noun
گُل معدن ۔ سنگ معدن ۔ کِسی کچ دھات کا وہ حِصَّہ جو دھات پر مُشتَمِل نہ ہو ۔
332.Gangwayn.
راہ۔ راستہ۔ گزرگاہ
Noun
نشِستوں کی قطاروں کے دَرمیان گُزرنے کا راستہ ۔ رہگُزر ۔ گُزرگاہ ۔ جہاز کے کئی راستوں میں سے کوئی ایک ۔
333.Gangwaysn.
راہ۔ راستہ۔ گزرگاہ
Noun
نشِستوں کی قطاروں کے دَرمیان گُزرنے کا راستہ ۔ رہگُزر ۔ گُزرگاہ ۔ جہاز کے کئی راستوں میں سے کوئی ایک ۔
334.GanisterNoun
گینسٹر ۔ سخت سِلیکان آمیز چٹان ۔ بَرطانوی کوئلے کے ذخائر میں پایا جانے والا مَصنوعی آمیزہ جو بھَٹیوں کے پَلَستَر میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
335.GanjahNoun
گانجا ۔
336.GannetNoun
جنوبی امریکا کے ساحل پَر بوبی کی طرح کے جال نُما پاوٴں کے بڑے پیراک پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ قاز سُفید ۔ گانِٹ ۔ بوبی ۔
337.GannisterNoun
ریتلی چٹان کی ایک قِسم جو اِنگلِستان کے وسطی حِصّوں میں پائی جاتی ہے ۔
338.GanoidAdjective
چَمکیلا ۔ چِکنا ۔ چَمَکدار ۔ صاف ۔ مَچھلی کے فلِس کا ۔
339.GantletNoun
گینٹ لٹ ۔ ایک سابقہ عسکری سزا ۔
340.GantryNoun
ڈھانچہ ۔ سِگنَل دِکھانے کے لیے مُستَعمِل ڈھانچہ ۔ کِسی بیرل کو سہارا دینے کے لیے فریم ۔ جَرّ ثقیل کے پُل نُما حِصّے کی طرح کا پلیٹ فارم ۔
Noun
آہنی سُلاخوں کے ستُون جو کِسی چیز کو سہارا دیتے ہیں ۔
341.Gaoln.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
342.Gaoldeliveryn.
قید سے چھوٹنا۔ بند خلاص
343.Gaoledn.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
344.Gaolern.
کاراپت۔ جیل خانے کا داروغہ۔ محافظ محبس
Noun
جیلر ۔ جیل خانے کا مُحافِظ ۔ داروغہٴ جیل ۔
345.Gaolersn.
کاراپت۔ جیل خانے کا داروغہ۔ محافظ محبس
Noun
جیلر ۔ جیل خانے کا مُحافِظ ۔ داروغہٴ جیل ۔
346.Gaolingn.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
347.Gaolsn.
قید خانہ۔ بندی خانہ۔ زنداں۔ محبس۔ جیل خانہ
Noun
جیل ۔ جیل خانہ ۔ بَندی خانہ ۔
348.Gapn.
خندق۔ کھائی۔ دڑاڑ۔ رخنہ۔ شق۔ درز۔ شگاف۔ چاک۔ خلا۔ وقفہ
Noun
دَرز ۔ شگاف ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کھائی ۔ شِق ۔
349.Gapen.
1. جمائی لینا
2. منہ کی چوڑائی
v.n.
1. جمائی لینا۔ منہ بنانا۔ منہ پھاڑنا یا کشادہ کرنا۔ منہ پھاڑ کر دیکھنا۔ ہکا بکا رہنا
2. تڑکنا۔ شق ہونا۔ پھٹنا
Verb
مُنہ کھول کَر دیکھنا ۔ حیرانی کے نتیجے میں مُنہ کھولنا ۔ جمائی لینا ۔
350.Gape wormNoun
کرم گلو گیر ۔ ایک خَیطیّہ کِرم جِس سے پَرِندوں میں گلو گیری کی بیماری پیدا ہوتی ہے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.