English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.Garnet paperNoun
یاقُوتی ریگ مال ۔ ایک کاغذ جِس پَر پِسے ہوۓ یاقُوت کا لیپ کیا ہو اور بطور ریگ مال اِستعمال ہو ۔
427.Garnetsn.
تامڑا۔ یاقوت
Noun
یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔
Noun
لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
428.GarnieriteNoun
خام نِکل ۔ کَچا نِکل ۔ نِکل کا ایک اہم معدن ۔
429.Garnishv. a.
زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا
n.
زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ
Verb
آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔
430.Garnishedv. a.
زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا
n.
زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ
Verb
آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔
431.GarnisheeNoun
ایسا شخص جِسے وصولی کا اِمتناعی حُکَمنامہ موصُول ہُوا ہو ۔ اِمتناع یاب ۔
432.GarnisherNoun
آرائش گر ۔ پلیٹوں کو سجانے والا ۔ حُکمِ اِمتناعِ ادائیگی کی تَعمیل کَرنے والا ۔
433.Garnishesv. a.
زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا
n.
زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ
Verb
آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔
434.Garnishingv. a.
زیب و زینت دینا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا
n.
زیب۔ آراستگی۔ زینت۔ آرائش۔ زیبائش۔ حاشیہ
Verb
آراستہ کَرنا ۔ نقش و نِگار کَرنا ۔ سجانا ۔ مُزَیّن کَرنا ۔ مُطابِق کَرنا ۔
435.GarnishmentNoun
تَزَئین ۔ آرائش ۔ کوئی زیور ۔ زیبائش ۔ آرائش کرنے کا عمل ۔
436.Garnituren.
حاشیہ۔ آراستگی۔ زیبائش
Noun
آرائش و زیبائش کے لوازمات ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ مَلبوسات ۔ پوشِش ۔ زینت ۔ سجاوٹ ۔
437.Garretn.
اوپر کی منزل۔ اٹاری
Noun
آخری مَنزِل کا کَمرہ ۔ اٹاری ۔ آخری چھَت والا کَمرہ ۔ چُبارہ ۔ بالا خانہ ۔
438.Garretsn.
اوپر کی منزل۔ اٹاری
Noun
آخری مَنزِل کا کَمرہ ۔ اٹاری ۔ آخری چھَت والا کَمرہ ۔ چُبارہ ۔ بالا خانہ ۔
439.Garrisonn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
440.Garrison finishNoun
غیر متوقع اَنجام ۔ گیریزن فِنِش ۔ کِسی دوڑ کا ایسا حیران کُن اِختتام جس میں جیتنے والا اچانک پیچھے سے آگے آجاۓ ۔
441.Garrisonedn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
442.Garrisoningn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
443.Garrisonsn.
قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی
v. a.
قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا
Noun
گیریزن ۔ چھاوٴنی ۔ شہر کی مُحافِظ فوج ۔ فوجی چھاوٴنی ۔
444.GarronNoun
ٹٹُّو ۔ ایک چھوٹا ، مَضبُوط گھوڑا جو آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پالا جاتا ہے ۔ کوئی ایسا گھوڑا ۔
445.GarrotNoun
زَرچَشمی مُرغابی ۔ سُنہری آنکھوں والی ، ایک قِسم کی مُرغابی ۔
446.Garroten.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
447.Garrotedn.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
448.GarroterNoun
گلا گھونٹنے والا ۔ جلّاد ۔
449.Garrotesn.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
450.Garrotingn.
گلا گھوٹنے کا پیچ
Noun
اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.