English to Urdu Translation
gad found in 16 words. | ||
1. | Gad | n. 1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی 2. کدال۔ کدالی v.n. پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا Noun سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔ Noun درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔ |
2. | Gadabout | n. آوارہ۔ ہرزہ گرد۔ باؤڈنڈی۔ ہرجائی۔ ہریا Noun آوارہ گَرد ۔ مارا مارا پھِرنے والا ۔ ہَرزہ گَرد ۔ بِلا مَقصَد گھُومنے والا ۔ |
3. | Gadabouts | n. آوارہ۔ ہرزہ گرد۔ باؤڈنڈی۔ ہرجائی۔ ہریا Noun آوارہ گَرد ۔ مارا مارا پھِرنے والا ۔ ہَرزہ گَرد ۔ بِلا مَقصَد گھُومنے والا ۔ |
4. | Gadbee, horsefly | n. ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔ |
5. | Gadded | n. 1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی 2. کدال۔ کدالی v.n. پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا Noun سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔ Noun درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔ n. ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔ |
6. | Gadder | Noun آوارہ گَرد ۔ خُدائی خوار ۔ ہَرزہ گَرد ۔ |
7. | Gadding | n. 1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی 2. کدال۔ کدالی v.n. پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا Noun سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔ Noun درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔ n. ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔ |
8. | Gaddingly | Adverb ہَرزہ گَردی سے ۔ آوارہ گَردی سے ۔ |
9. | Gadfly | n. ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔ |
10. | Gadget | Noun کَل پُرزے ۔ ایسا پُرزہ جِس کا نام یا تَفصیل معلوم نہ ہو ۔ چال ۔ تَدبیر ۔ نِرالی تَرکیب ۔ |
11. | Gadoid | Adjective گیڈائیڈ ۔ کاڈ مَچھلی کے مُشابہ ۔ کاڈ نُما ۔ گیڈی نَسَل کی مَچھلی ۔ |
12. | Gadolinite | Noun گِڈولینائٹ ۔ ایک سلیکیٹ معدَن جو گِڈولینیئم سمیت کئی نادَر زمینی عناصَر کا ماخِذ ہے ۔ |
13. | Gadolinium | Noun {کیمیا } گڈولینیئم ۔ ایک نادَر خاکی دھَاتی عَنصَر ۔ اعلیٰ مَقناطیسی خواص کا حامِل عَنصَر ۔ |
14. | Gadroon | Noun خَیّارہ ۔ خَط کَشی ۔ آرائشی غابہ کاری ۔ چاندی کی اشیا پَر کی جانے والی آرائشی غابہ کاری ۔ |
15. | Gads | n. 1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی 2. کدال۔ کدالی v.n. پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا Noun سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔ Noun درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔ n. ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔ |
16. | Gadwall | Noun گیڈوال ۔ بَڑ بطخ ۔ شُمالی امریکا کے معتدِل علاقوں کی بھُورے رَنگ کی بطخ ۔ خاکَستری بھُورے رنگ کی خُوردنی بطخ ۔ |
gad found in 16 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.