English to Urdu Translation

galact found in 11 words.
1.GalactNoun
دُودھ ۔ دائرہ کہکشاں ۔
2.GalactacrasiaNoun
خَراب شیر ۔ خَراب یا مِلاوَٹ والا دُودھ
3.GalactagogueNoun
شیر افزا ۔ عامَل جو دُودھ کے بَہاو کو تَیز کَرے
4.GalacticAdjective
کہکشانی ۔ کہکشاں سے مُتعلّق ۔ {طِب} شِیری ۔ دُودھ کے بہاوٴ میں اِضافہ کُنِندہ ۔
5.GalactoceleNoun
شیری قیلہ ۔ دُودھ یا دُودھ سے مُشابہ سیال پر مُشتَمِل سِسٹ
6.GalactogogueNoun
ایسا عنصَر جو دُودھ کی پَیداوار میں اِضَافَہ کَرے
7.GalactometerNoun
دُودھ کی کَثافَتِ اِضافی ماپنے کے لیے ایک آلہ
8.GalactophoritisNoun
دُودھ کی نالیوں کی سوزِش
9.Galactorrhoeaسیلانِ شیر ۔ دُودھ کا زائد بَہاو ۔ چھاتی میں دُودھ کے زیادَہ ہونے کی وَجَہ سے دُودھ کا خُود بَخُود نِکَلنا
10.GalactosaemiaNoun
خُون میں گَلیکٹوز کی زیادتی ۔ چھوٹی آنت میں لیکٹیز لیکٹوز کے گُلُوکوز اور لیکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے
11.GalactoseNoun
گلیکٹوز ۔ شِیرینی جو قندِ شِیر یا لیکٹوز سے حاصِل ہوتی ہے ۔
Noun
قند شیر ۔ شکر کی ایک قِسم جو دُودھ کی شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔
galact found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.