English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.Harvestqueenn.
ان دیبی جسے فصل کے اخیر میں لوگ نکالتے ہیں
952.Harvestsn.
1. کھیتی کاٹنے کا وقت۔ فصل۔ ساکھ
2. اناج۔ جنس۔ پیداواری۔ تیار فصل
3. پھل۔ حاصل۔ ثمرہ
v. a.
فصل کاٹنا۔ غلہ انبار کرنا
ہارويسٹ ۔ تيار فصل ۔
Noun
پیداوار ۔ حاصِل ۔ تیّار فصل ۔ پَکّی ہوئی فصل کاٹنے کا عمَل ۔
953.Hasہيز ۔ رکھتا ہے ۔
v. a.
1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا
2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا
3. قبول کرنا۔ لے لینا
4. حاصل کرنا۔ پانا
5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا
6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا
Verb
مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔
954.Has-beenNoun
شُدہ ۔ ماندہ {شخص} ۔ وہ شَخص جو اپنی زندگی کا موٴثر ترین زمانہ گُزار چُکا ہو ۔
955.HasenpfefferNoun
ہیسن فیفر ۔ خَرگوش کا سالن جو میٹھی ، کھٹی چٹنی ، شراب ، سِرکے اور گرم مصالحہ کے مرکّب سے پکایا جاۓ ۔
956.Hashv. a.
قیمہ کرنا۔ کوفتہ بنانا۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا
n.
قیمہ۔ کوفتہ۔ پچ میل چیز۔ ملغوبہ۔ گڈمڈ
Noun
ہیش ۔ پکا ہوا گوشت جو قتلے کرنے کے بعد آلووٴں اور دیگر سبزیوں کے ساتھ دوبارہ گرم کیا جاۓ ۔ گڈ مڈ ۔ خلط ملط ۔ بے ترتیبی ۔
957.Hash markNoun
عسکری پٹّی ۔ فوجی مُلازمت کی مُدّت کی نشان دہی کرنے والی پٹّی ۔
958.Hash overVerb
بحث کرنا ۔ غور کرنا ۔ نظرِ ثانی کرنا ۔
959.Hashedv. a.
قیمہ کرنا۔ کوفتہ بنانا۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا
n.
قیمہ۔ کوفتہ۔ پچ میل چیز۔ ملغوبہ۔ گڈمڈ
Noun
ہیش ۔ پکا ہوا گوشت جو قتلے کرنے کے بعد آلووٴں اور دیگر سبزیوں کے ساتھ دوبارہ گرم کیا جاۓ ۔ گڈ مڈ ۔ خلط ملط ۔ بے ترتیبی ۔
960.Hashesv. a.

961.Hashimoto`s diseaseNoun
دَرمیانی عُمَر کی خَواتین میں تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی زیادتی یا بَڑھوتی
962.Hashingv. a.
قیمہ کرنا۔ کوفتہ بنانا۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا
n.
قیمہ۔ کوفتہ۔ پچ میل چیز۔ ملغوبہ۔ گڈمڈ
Noun
ہیش ۔ پکا ہوا گوشت جو قتلے کرنے کے بعد آلووٴں اور دیگر سبزیوں کے ساتھ دوبارہ گرم کیا جاۓ ۔ گڈ مڈ ۔ خلط ملط ۔ بے ترتیبی ۔
963.Hashishn.
حشیش۔ بھنگ
Noun
چَرس ۔ حَشیش ۔ بھَنگ ۔
964.Hashishesn.
حشیش۔ بھنگ
Noun
چَرس ۔ حَشیش ۔ بھَنگ ۔
965.HasidNoun
ہاسِد ۔ اِس فِرقے سے تعلّق رکھنے والا شَخص ۔ {صہونیت}
966.HasidicAdjective
اِن فِرقوں سے مُتعلّق ۔
967.HasidismNoun
اِن فِرقوں کے نَظریات و عقائد ۔
968.Hasn, tVerb
ہیز ناٹ کا مُخَفّف ۔
969.Haspn.
1. قلابہ۔ زنجیر۔ کڑی۔ کنڈا
2. تکلا
v. a.
کنڈی لگانا
Noun
قُلابہ ۔ زنجیر ۔ کڑی ۔ کُنڈا ۔ تَکلا ۔ ایک طرح کا قُفَل ۔
970.Haspedn.
1. قلابہ۔ زنجیر۔ کڑی۔ کنڈا
2. تکلا
v. a.
کنڈی لگانا
Noun
قُلابہ ۔ زنجیر ۔ کڑی ۔ کُنڈا ۔ تَکلا ۔ ایک طرح کا قُفَل ۔
971.Haspingn.
1. قلابہ۔ زنجیر۔ کڑی۔ کنڈا
2. تکلا
v. a.
کنڈی لگانا
Noun
قُلابہ ۔ زنجیر ۔ کڑی ۔ کُنڈا ۔ تَکلا ۔ ایک طرح کا قُفَل ۔
972.Haspsn.
1. قلابہ۔ زنجیر۔ کڑی۔ کنڈا
2. تکلا
v. a.
کنڈی لگانا
Noun
قُلابہ ۔ زنجیر ۔ کڑی ۔ کُنڈا ۔ تَکلا ۔ ایک طرح کا قُفَل ۔
973.HassleNoun
اِختلاف ۔ بحث ۔ جھَگڑا ۔ لڑائی ۔
974.Hassockn.
گرجا کی نماز کا بستر یا بوریا
Noun
پاوٴں کا اسٹول ۔ گدّی ۔ گھٹنے ٹیکنے کے لیے موٹی چٹائی ۔ گھاس کا گھنا انبار ۔
975.Hassocksn.
گرجا کی نماز کا بستر یا بوریا
Noun
پاوٴں کا اسٹول ۔ گدّی ۔ گھٹنے ٹیکنے کے لیے موٹی چٹائی ۔ گھاس کا گھنا انبار ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.