English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Harmonyn.
1. میل۔ اتفاق۔ تناسب۔ حسن ترتیب۔ خوش ترتیبی
2. میل۔ اتحاد۔ اتفاق۔ دوستی۔ تال میل۔ مطابقت۔ ہم آہنگی
3. سروں کا میل۔ ہم سازی۔ ترانہ
Noun
مُطابقت ۔ اِتحاد ۔ اِتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
877.HarmotomeNoun
ہار موٹوم ۔ اُبال پَتھّر خاندان سے تعلّق رکھنے والا معدن ۔
878.HarmotomicAdjective
ہار موٹوم کی صِفت سے مُتّصِف ۔
879.Harmsn.
نقصان۔ تکلیف۔ ضرر۔ تصدیعہ۔ دکھ۔ گزند۔ چوٹ۔ زیاں۔ حرج۔ قباحت
v. a.
ستانا۔ چھیڑنا۔ تکلیف دینا
Noun
ایذا ۔ ضرر ۔ گزند ۔ نقصان ۔ دکھ ۔ جسمانی زخم ۔
880.Harness 1. رخت۔ زرہ بکتر
2. بگی کا ساز
v. a.
ساز ڈالنا۔ جوتنا
Noun
ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
881.Harness horseNoun
گاڑی گھوڑا ۔ ساز سے آراستہ گاڑی کو کھینچنے کے لیے تربیت یافتہ گھوڑا ۔
882.Harnessed 1. رخت۔ زرہ بکتر
2. بگی کا ساز
v. a.
ساز ڈالنا۔ جوتنا
Noun
ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
883.HarnesserNoun
سائیس ۔ گھوڑے کو ساز سے آراستہ کرنے والا ۔ بَگّھی کو ساز سے آراستہ کرنے والا ۔
884.Harnesses 1. رخت۔ زرہ بکتر
2. بگی کا ساز
v. a.
ساز ڈالنا۔ جوتنا
Noun
ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
885.Harnessing 1. رخت۔ زرہ بکتر
2. بگی کا ساز
v. a.
ساز ڈالنا۔ جوتنا
Noun
ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
886.HarnesslikeAdjective
ساز جیسا ۔ زین جیسا ۔ ساز کا ۔ زین کا ۔
887.Haroon al-rashidNoun, Name, Historical
ھارون الرشید ۷۸٦ تا ۸۰۹، پانچواں عباسی خلیفہ، ھارون کا عہد تاریخ اسلام کا زرین باب ہے، اسلامی حکومت عروج پر تھی، اصلاحات کی بدولت رعایا خوشحال ہو گئی اور خزانہ بھر گیا، برامکہ خاندان کا افسوسناک خاتمہ کیا، طوس کے مقام پر فوت ہوا۔
888.Harpn.
1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط
2. ایک نچھتر
v.n.
1. چنگ یا بین بجانا
2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا
Noun
بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔
889.Harpedn.

890.Harpern.
بین نوار۔ بربط نواز
891.Harpiesn.
1. پری جس کا بدن گدھ کا سا ہو۔ چڑیل
2. کھال ادھیڑ۔ رعیت کش۔ کھل اپاڑ۔ لٹیرا۔ مردم خور
Noun
لالچی ۔ چھِینا جھَپٹی کرنے والا انسان ۔ بَد مِزاج عورت ۔ شاہ عُقاب ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکا کا شِکاری پَرِندہ ۔
892.Harpingn.
1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط
2. ایک نچھتر
v.n.
1. چنگ یا بین بجانا
2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا
Noun
بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔
893.HarpistNoun
بربط نواز ۔ بربط بجانے والا ۔
894.Harpoonn.
مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی
Noun
ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔
895.Harpoonedn.
مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی
Noun
ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔
896.Harpoonern.
برچھی چلانے والا
Noun
ہارپون پھینکنے والا ۔ ہارپون مارنے والا ۔ ہارپون باز ۔
897.Harpoonersn.
برچھی چلانے والا
Noun
ہارپون پھینکنے والا ۔ ہارپون مارنے والا ۔ ہارپون باز ۔
898.Harpooningn.
مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی
Noun
ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔
899.Harpoonsn.
مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی
Noun
ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔
900.Harpsn.
1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط
2. ایک نچھتر
v.n.
1. چنگ یا بین بجانا
2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا
Noun
بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.