English to Urdu Translation

hair found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Hairn.
1. بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا
2. رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے
3. بال سی کمانی
Noun
بال ۔ مُو ۔ شعر ۔ رُواں ۔ پَشم ۔ گیسو ۔
Noun
بال ۔ اِنسانی جِسَم پر تَمام حِصّوں پر ہوتا ہے
Noun
شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔
2.Hair breadthNoun
بال برابر ۔ بال کا قَطر ۔ بال کی موٹائی ۔ ذرا سا فاصلہ ۔
3.Hair of the dog tahat bit oneردِّ خُمار مے ۔ ایک قِسم کی شراب جو خُمار مے کا رَدّ ہے ۔ خُمار شِکَن ۔
4.Hair raiserNoun
سَنسَنی خیز ادَب پارہ ۔ میلو ڈرامہ ۔ سَنسَنی پھیلانے والا ۔
5.Hair sealNoun
بال دار دریائی گھوڑا ۔ بغیر کانوں کے دریائی بَچھڑے کی ایک قِسم ۔
6.Hair shirtNoun
کتائی قمیض ۔ صُوف لَبادہ ۔ دَلق ۔ گُدڑی ۔
7.Hair spaceNoun
دھاتی پَتری ۔ دھات کی باریک پَتری جِس سے حَروف ، اِلفاظ اور علامات علیحدہ علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔
8.Hair-raisingAdjective
سَنسَنی خیز ۔ رونگٹے کھَڑے کرنے والا ۔ وحشتناک ۔ پُر وحشَت ۔ خوف ناک ۔
9.Hairband ہیر بینڈ
10.Hairbreadthn.
بال برابر فاصلہ۔ انچ کا اڑتالیسواں حصہ
11.Hairbreadthsn.
بال برابر فاصلہ۔ انچ کا اڑتالیسواں حصہ
12.Hairbrushn.
بال صاف کرنے کا برش
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔
13.Hairbrushesn.
بال صاف کرنے کا برش
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔
14.Hairclothn.
کمبل۔ بال دار کپڑا
Noun
بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
15.Hairclothsn.
کمبل۔ بال دار کپڑا
Noun
بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
16.HaircutNoun
حَجامَت ۔ بال کاٹنے ، چھوٹے کرنے یا بنانے کا عمَل ۔ حَجامَت کا انداز ۔
17.HairdoNoun
بال بنانے کی وضع ۔ کَنگھی چوٹی ۔ مانگ پَٹّی ۔ سَنوارے ہوۓ بال ۔
18.Hairdressern.
بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام
Noun
مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
19.Hairdressersn.
بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام
Noun
مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
20.Hairdye خضاب۔ وسمہ
21.HairedAdjective
بال دار ۔ بالوں والا ۔ بالوں کی خاص وضع کا ۔
22.Hairhungadj.
بال بندھا
23.Hairieradj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
24.Hairiestadj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
25.HairinessNoun
ناپسندیدگی ۔ ناخُوشگواری ۔ اکھَڑّ پَن ۔ بَد مَزگی ۔
hair found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.