English to Urdu Translation


1.HamasNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
شام کا ایک قدیم شہر ۔ دمشق سے 85 میل شمال کی جانب دریائے ارانطس کے مشرقی کنارے آباد ہے۔ اور بہت بڑا تجارتی مرکز ہے۔ قدیم زمانے میں حمص سورج دیوتا کے مندر کی وجہ سے مشھور تھا۔ 272ء میں اورلین نے حمص پر قبضہ کر لیا ۔ رومیوں کے بعد حمص بازنطینی حکومت کا بڑا مرکز رہا۔ 635ء میں خالد بن ولید نے اس کو فتح کیا۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.