English to Urdu Translation

hare found in 15 words.
1.Haren.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
2.Hare and houndsNoun
سگ و خرگوش بازی ۔ باہر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں کچھ کھلاڑی خرگوش بن کر کاغذ کی کترنیں پھینکتے جاتے ہیں ۔ جسے خوشبو کہتے ہیں ۔ ان کے مخالف کھلاڑی جو شکاری کتے کہلاتے ہیں ۔ انھیں محفوظ مقام پر پہنچنے سے پہلے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
3.Hare lipNoun
ایک پَیدائشی نُقص جِس میں ہونٹ کے کِنارے سے لے کَر ناک کے نَتھنوں تَک بال آتے ہَیں
Noun
اشرمیت ۔ کھنڈوا ۔ جِس کا اُوپر کا ہونٹ درمیان سے کٹا ہوا ہو ۔
4.Hare-lipNoun
ہونٹ میں نُقص ۔ ہونٹ کے کِنارے سے نَتھنے کی طَرَف شَگاف
5.Harebelln.
ایک قسم کا پھول
Noun
جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔
6.Harebellsn.
ایک قسم کا پھول
Noun
جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔
7.HarebrainedAdjective
عاقبت نا اندیش ۔ لاپَروا ۔ ناہَنجار ۔
8.Harebreainedadj.
بے پروا۔ متلون۔ آوارہ۔ باؤلا۔ ناعاقبت اندیش
9.Haredn.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
10.HareesName
حَرِيص ﷺ ۔ لوگوں کی بھلائی کے آرزو مند ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ ؛ لوگو ! تمہارے پاس تم ہی ميں سے ايک رسول آئے ہيں جن پر تمہاری تکليف شاق گذرتی ہے ۔ جو تمہاری بھلائی کے بڑے خواہاں ہيں ۔ اور ايمان والوں کے حق ميں شفيق و مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸
11.HarelipNoun
کھَنڈوا ۔ لَب کَٹا ۔ بالائی ہونٹ کی پیدائشی تَقسیم ۔
12.Harelippedadj.
جس کا اوپر کا ہونٹ بیچ میں سے کٹا ہو۔ کھنڈوا
13.Haremn.
حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس
Noun
حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔
14.Haremsn.
حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس
Noun
حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔
15.Haresn.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
hare found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.