English to Urdu Translation

harrowing found in 2 words.
1.Harrowingadj.
جگر خراش۔ دل خراش
Adjective
جِگَر خراش ۔ دِل خراش ۔ دِلدوز ۔ کَرب ناک ۔
v. a.
1. میڑا چلانا۔ ہینگا پھیرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ لوٹنا۔ تاراج کرنا
2. ستانا۔ دکھ یا تکلیف دینا۔ جذبات کو مجروح کرنا۔ دل میں گھاؤ ڈالنا
n.
میڑا۔ ہینگا۔ سراون۔ سہاگا۔ مئی۔ پٹڑا۔
Noun
سُہاگا ۔ میڑا ۔ ہینگا ۔ دندانے دار سروان ۔ پٹڑا ۔
Noun
دندانے دار سراون ۔ ایک طرح کا سراون جِس میں لوہے کے دندانے بنے ہوتے ہیں ۔
2.HarrowinglyAdverb
دِل خراشی سے ۔ دِلدوزی سے ۔ کَرب ناکی سے ۔
harrowing found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.