English to Urdu Translation

hasn, t found in 16 words.
1.Haciendan.
ایک وسیع میدان جہاں کوئی کام کیا جاوے
Noun
ہَسپانوی لاطینی امریکا کے مُمالِک میں جاگیر ۔ بہت بڑا کھیت ۔ مویشی خانہ ۔ دیہی قیام گاہ ۔
2.HackneyedAdjective
پیش پا اُفتادہ ۔ فَرسُودہ ۔ معمُولی ۔ پُرانا ۔ کُہنہ ۔ دیرینہ ۔
adj.
1. بھاڑے یا کرایے پر چلتا ہوا۔ بھاڑے کا۔ کرایے کا
2. پرانا۔ دیرینہ۔ استعمالی۔ برتا ہوا
n.
1. ٹٹو۔ ٹائر
2. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
3. بھاڑے کا بھڑیت۔ مزدور۔ کمیرا
Noun
بھاڑے کا گھوڑا ۔ دُلکی چال چَلنے والا گھوڑا ۔ کراۓ کی گاڑی ۔ سواری یا ہَلکی گاڑی کے لیے اِستعمال ہونے والا گھوڑا ۔
3.Hasn, tVerb
ہیز ناٹ کا مُخَفّف ۔
4.Hawk mothNoun
{حشریات} ۔ باز پروانہ خاندان کا کوئی بھی قوُّی الجُثّہ پتَنگا ۔ اِن کی چُسنی لمبی ہوتی ہے ۔ آگے کے پر ، پچھلے پروں کی نسبت زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔
5.HessoniteNoun
ایسونائِٹ ۔ دارچینی یا قُوت
Noun
ایسو نائٹ ۔ دار چینی یا قُوت ۔
6.High commandNoun
اعلی کمان ۔ کمان عالیہ ۔ فوج ۔
7.High mindedAdjective
عالی منش ۔ عالی فطرت ۔ بلند سیرت ۔
8.Highaimedadj.
بلند حوصلہ۔ بلند نظر۔ عالی ہمت
9.Highcommandn.
اعلیٰ کمان۔ ہائی کمان
10.Highmindedadj.
1. متکبر۔ عالی دماغ۔ مزاج دار
2. عالی حوصلہ۔ دل والا
11.Highseasonedadj.
خوب مصالحہ دار۔ ذائقہ دار۔ چٹکیلا
12.Hook and eyeکانٹا اور تکمہ ۔ کمر بند ۔
13.House maidNoun
گھر مُلازِمہ ۔ نوکرانی ۔ ماما ۔ کنیز ۔ خادِمہ ۔
14.Housemaidn.
ٹہلنی۔ خادمہ۔ نوکر۔ ماما۔ کنیز
15.HuguenotNoun
ہیوگناٹ ۔ فرانس میں سولھویں اور سترھویں صدی کے اِصلاحی گروہ کا فرد ۔
16.Hyacinthn.
1. جواہر کی ایک قسم
2. سنبل
Noun
سنبل ۔ سوسن کی قبيل کے بصلی پودوں ميں سے ايک
hasn, t found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.