English to Urdu Translation

hat found in 42 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Hatn.
1. ٹوپی۔ کلاہ۔ ہیٹ
2. پادری کا ایک درجہ
ہيٹ ۔ ٹوپ ۔ سَر پوش ۔
Noun
ہیٹ ۔ انگریزی ٹوپی ۔ کُلاہِ فَرنگی ۔
2.HatboxNoun
کُلاہ دان ۔ صَندُوق جو دورانِ سفر یا ویسے ہی ایک یا کئی ٹوپیاں رکھنے کے کام آتا ہے ۔
3.Hatchn.
1. جھول۔ بیانت
2. انڈے سے نکلنا
v. a.
1. انڈے کھٹکنا۔ بچے نکالنا۔ سینا۔ جھول نکالنا
2. افترا کرنا۔ اختراع کرنا۔ تدبیر کرنا۔ منصوبہ باندھنا
n.
1. آدھا بند دروازہ
2. جہاز کی منزل کا دروازہ
Verb
مُصوّری میں متوازی لکیروں سے ساۓ بنانا ۔ کندہ کاری میں قاطع لکیروں سے رنگ بھرنا ۔
Noun
کھٹکے دار دروازہ ۔ نِصفہٴ دَر ۔ آدھا بَند دروازہ ۔
Verb
انڈے سینا ۔ انڈوں سے بچّے نکالنا ۔ پیدا کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔
4.Hatch backNoun
کھلی چھت گاڑی ۔ موٹر کار جس کی چھت پچھلی جانب ڈھلواں ہوتی ہے ۔ اس قسم کی چھت ۔
5.HatchabilityNoun
انڈے سینے کی اہلیت ۔
6.HatchableAdjective
سینے کے قابل ۔ سیۓ جانے کے قابل ۔
7.Hatchedn.
1. جھول۔ بیانت
2. انڈے سے نکلنا
v. a.
1. انڈے کھٹکنا۔ بچے نکالنا۔ سینا۔ جھول نکالنا
2. افترا کرنا۔ اختراع کرنا۔ تدبیر کرنا۔ منصوبہ باندھنا
n.
1. آدھا بند دروازہ
2. جہاز کی منزل کا دروازہ
Verb
مُصوّری میں متوازی لکیروں سے ساۓ بنانا ۔ کندہ کاری میں قاطع لکیروں سے رنگ بھرنا ۔
Noun
کھٹکے دار دروازہ ۔ نِصفہٴ دَر ۔ آدھا بَند دروازہ ۔
Verb
انڈے سینا ۔ انڈوں سے بچّے نکالنا ۔ پیدا کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔
8.Hatcheln.
سن وغیرہ صاف کرنے کی کنگھی
v. a.
سن صاف کرنا
9.Hatchern.
بندش باندھنے والا۔ تدبیر نکالنے والا۔ منصوبہ کرنے والا۔ مفتری
Noun
سینے والا ۔ بچّے نِکالنے والا ۔
10.HatcheryNoun
سینالہ ۔ مرغیوں اور مچھلیوں کے انڈوں سے بچّے نِکلوانے کی جگہ ۔
11.Hatchesn.
1. جھول۔ بیانت
2. انڈے سے نکلنا
v. a.
1. انڈے کھٹکنا۔ بچے نکالنا۔ سینا۔ جھول نکالنا
2. افترا کرنا۔ اختراع کرنا۔ تدبیر کرنا۔ منصوبہ باندھنا
n.
1. آدھا بند دروازہ
2. جہاز کی منزل کا دروازہ
Verb
مُصوّری میں متوازی لکیروں سے ساۓ بنانا ۔ کندہ کاری میں قاطع لکیروں سے رنگ بھرنا ۔
Noun
کھٹکے دار دروازہ ۔ نِصفہٴ دَر ۔ آدھا بَند دروازہ ۔
Verb
انڈے سینا ۔ انڈوں سے بچّے نکالنا ۔ پیدا کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔
12.Hatchetn.
بسولا۔ تبر۔ کلہاڑی
Noun
تبر ۔ بسولا ۔ کلہاڑی ۔ ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی ۔
13.Hatchet faceNoun
تیکھے نمایاں نقوش والا پتلا چہرہ ۔ لمبوترا چہرہ ۔
14.Hatchet manNoun
کراۓ کا قاتل ۔ طفیلیہ ۔ حاکِم کی طرف سے نظم و ضبط قائم کرنے والا ۔
15.Hatchet-facedAdjective
لمبوترے مُنھ والا ۔
16.Hatchetedn.
بسولا۔ تبر۔ کلہاڑی
Noun
تبر ۔ بسولا ۔ کلہاڑی ۔ ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی ۔
17.Hatchetfacen.
لمبا بے ڈول منہ
18.Hatchetingn.
بسولا۔ تبر۔ کلہاڑی
Noun
تبر ۔ بسولا ۔ کلہاڑی ۔ ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی ۔
19.Hatchetsn.
بسولا۔ تبر۔ کلہاڑی
Noun
تبر ۔ بسولا ۔ کلہاڑی ۔ ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی ۔
20.Hatchingn.
نقشے میں چار خانے بنانا
Noun
متوازی اور ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوئی لکیروں کے ذریعے سایہ کاری یا رنگ بھرنے کا عمل ۔
n.
1. جھول۔ بیانت
2. انڈے سے نکلنا
v. a.
1. انڈے کھٹکنا۔ بچے نکالنا۔ سینا۔ جھول نکالنا
2. افترا کرنا۔ اختراع کرنا۔ تدبیر کرنا۔ منصوبہ باندھنا
n.
1. آدھا بند دروازہ
2. جہاز کی منزل کا دروازہ
Verb
مُصوّری میں متوازی لکیروں سے ساۓ بنانا ۔ کندہ کاری میں قاطع لکیروں سے رنگ بھرنا ۔
Noun
کھٹکے دار دروازہ ۔ نِصفہٴ دَر ۔ آدھا بَند دروازہ ۔
Verb
انڈے سینا ۔ انڈوں سے بچّے نکالنا ۔ پیدا کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔
21.Hatchingsn.
نقشے میں چار خانے بنانا
Noun
متوازی اور ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوئی لکیروں کے ذریعے سایہ کاری یا رنگ بھرنے کا عمل ۔
22.Hatchmentn.
خاندانی تمغے دار ڈھال
23.Hatchwayn.
جہاز کی منزل کے دروازے کی راہ
Noun
ڈھکنا بند راستہ ۔ کواڑ ۔ کھڑکی ۔ موکھا ۔ اسی طرح کا راستہ ۔ فرش میں ۔ چھت میں ۔
24.Hatchwaysn.
جہاز کی منزل کے دروازے کی راہ
Noun
ڈھکنا بند راستہ ۔ کواڑ ۔ کھڑکی ۔ موکھا ۔ اسی طرح کا راستہ ۔ فرش میں ۔ چھت میں ۔
25.Hatev. a.
دشمن جاننا۔ دشمنی رکھنا۔ نفرت کرنا۔ گھن کھانا۔ مکروہ جاننا
n.
عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ گھن۔ بغض۔ نفرت۔ نفاق۔ عناد
Verb
سخت ناپسند کرنا ۔ نفرت کرنا ۔ گھِن کھانا ۔
hat found in 42 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.