English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.IdealizerNoun
تصور گر ۔ مثال ساز ۔ مثالی بنا کر پيش کرنے والا ۔
152.Idealizesv. a.
خیالی بنانا
Verb
خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔
153.Idealizingv. a.
خیالی بنانا
Verb
خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔
154.Ideallyadv.
ذہن میں۔ خیال سے۔ تصوراً
Adverb
مثالی طور پر ۔ متصورہ کمال کے مطابق
155.IdealnessNoun
عينيت ۔ مثاليت ۔ مثالی پن ۔ آدرش پن
156.Idealsn.
معیار۔ نصب العین۔ مطمح نظر۔ آدرش
Adjective
معياری ۔ مثالی ۔ عينی ۔ فضيلت کا حامل ۔
157.Ideasn.
1. شکل۔ روپ
2. خیال۔ تصور۔ قیاس۔ دھیان۔ فکر
3. اعتقاد۔ رائے
4. ادراک۔ معنی۔ مضمون
5. منصوبہ۔ ارادہ
adj.
1. دماغی۔ عقلی۔ ذہنی۔ باطنی
2. حکمی۔ فرضی
3. خیالی۔ تصوری۔ وہمی
4. معنوی
Noun
خيال ۔ تصور ۔ مثال ۔ تاثر ۔
158.IdeateVerb
تصور يا خيال ميں بنانا ۔ تصور کرنا
159.IdeationNoun
تصور گری ۔ تفکر ۔ نظريہ سازی کی ذہنی استعداد
160.Ideational, ideativeAdjective
تمثيلی ۔ تصوری
161.IdeationallyAdverb
تمثيلی طور پر ۔ تصوری انداز ميں
162.IdeativeAdjective
تصوری ۔ تمثيلی ۔
163.IdemAdjective, Pronoun
ايضاً ۔ وہی جو پہلے ديا جا چکا ہو ۔
164.IdenticAdjective
يَکساں ۔ مُتماثِل ۔
165.Identicaladj.
1. وہی ایک۔ یکساں۔ ایک ہی۔ کیول وہی۔ ایک سا۔ بالکل ایک۔ بعینہ وہی۔ بالکل یکساں
2. مطابق۔ ہم شکل۔ ایک روپ۔ ایک بھاؤ۔ تد روپ۔ ملتا۔ مماثل۔ ہو بہو
166.Identical twinNoun
عینی توام ۔ متماثل توام ۔ متخالف توام سے ممیز ۔
167.Identical twinsNoun
مَماثَل جُڑواں ۔ ایک ہی جِنس کے دو بَچّے جو ایک ہی بَیضے سے بَنتے ہَیں
168.Identicallyadv.
ایک ہی طور پر۔ بعینہ۔ بمطابق
169.Identifiableadj.
قابل شناخت۔ ایک سمجھے جانے کے قابل۔ متحد یا متفق سمجھے جانے کے قابل
Adjective
شناخت پذیر ۔ قابلِ شناخت ۔ سمجھے جانے کا قابل ،
170.IdentifiablyAdverb
قابلِ شناخت طور پر ۔قابلِ انداز میں ۔
171.Identificationn.
یکساں ہونے کا اثبات۔ تطابق۔ شناخت۔ نشان دہی
Noun
شناخت کرنے کا عمل ۔ مماثلت ۔ نشان دہی ۔
Noun
شَناخت ۔ پہچان ۔ نَفسیات میں وہ طَریقَہ جِس میں ہم کِسی شَخَص پر اپنی شَخصیت بَناتے ہَیں
172.Identification markn.
شناختی نشان
173.Identificationsn.
یکساں ہونے کا اثبات۔ تطابق۔ شناخت۔ نشان دہی
Noun
شناخت کرنے کا عمل ۔ مماثلت ۔ نشان دہی ۔
Noun
شَناخت ۔ پہچان ۔ نَفسیات میں وہ طَریقَہ جِس میں ہم کِسی شَخَص پر اپنی شَخصیت بَناتے ہَیں
n.
شناختی نشان
174.Identifiedv.n.
1. ایک جاننا۔ ایک سمجھنا۔ ملانا۔ مطابق کرنا
2. پہچاننا۔ شناخت کرنا۔ نشان دہی کرنا
v.n.
مطابق ہونا۔ واحد ہونا۔ ایک ہونا
Verb
شناخت کرنا ۔ پہچان ۔ مطابق کرنا ۔ ملانا ۔ نشان دہی کرنا ۔
175.IdentifierNoun
شناخت کنندہ ۔ تطبیق کنندہ ۔ تعیین کنندہ ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.