English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Idolatrousadj.
بت پرستی کے متعلق۔ بت پرستانہ
Adjective
بُت پرستانہ ۔ اندھا عقیدت مند ۔ بُت پرستی سے متعلق ۔
252.IdolatrouslyAdverb
بُت پرستانہ طور پر ۔
253.IdolatrousnessNoun
اندھی عبادت مندی ۔ صنم پرستیت ۔ بُت پرستیت ۔
254.Idolatryn.
1. مورتی پوجن۔ بت پرستی۔ صنم پرستی
2. عشق۔ مامتا۔ محبت۔ پرجوش عقیدت
Noun
بُت پرستی ۔ احترام کرنا ۔
255.IdolizationNoun
پُر ستاری ۔ عقیدت مندی ۔ بُت سازی ۔
256.Idolizev. a.
1. مورتی بنا کے پوجنا۔ بت بنا کے پرستش کرنا۔ دیوتا ماننا
2. عزیز جاننا۔ صنم یا محبوب جاننا۔ لٹو ہونا۔ جان دینا۔ فدا ہونا۔ مرنا
Verb
بُت کی طرح پوجنا ۔بُت بنانا ۔ حد سے زیادہ محبت کرنا ۔ احترام کرنا ۔ مُورتی پوجنا ۔
257.Idolizedv. a.

258.IdolizerNoun
پرستار ۔ بُت ساز ۔ بُت گر ۔
259.Idolizesv. a.
1. مورتی بنا کے پوجنا۔ بت بنا کے پرستش کرنا۔ دیوتا ماننا
2. عزیز جاننا۔ صنم یا محبوب جاننا۔ لٹو ہونا۔ جان دینا۔ فدا ہونا۔ مرنا
Verb
بُت کی طرح پوجنا ۔بُت بنانا ۔ حد سے زیادہ محبت کرنا ۔ احترام کرنا ۔ مُورتی پوجنا ۔
260.Idolizingv. a.

261.Idolsn.
1. مورت۔ صورت۔ شکل
2. مورتی۔ بت
3. صنم۔ معشوق۔ محبوب۔ پیارا۔ بت
4. وہم۔ سایہ۔ پرچھائیں
Noun
بُت ۔ صنم ۔ مورتی ۔ کسی دیوتا کی شبیہ ۔ علامت ۔ نمائندگی ۔سایہ ۔ پیارا ۔
262.Idotn.
جنم کا پاگل۔ سڑی۔ مادر زاد دیوانہ۔ خبطی۔ مخبوط الحواس۔ مورکھ۔ بیوقوف۔ ضعیف العقل۔ فاترالعقل۔ احمق۔ گھامڑ۔ الو۔ فاترالحواس
263.IdreesNoun, Name, Historical
عباسی خلیفہ ھادی کے زمانے میں ناکام بغاوت کے نتیجے میں مارے جانے والے حسین بن علی بن حسن کا چچا زاد بھائی بچ بچا کر مراقش جا پہنچا، جہاں اس نے ادریسی حکومت کی بنیاد رکھی، کچھ عرصہ بعد عباسیوں کے بھیجے ھوئے غلام نے ذہر دے کر ہلاک کر دیا۔
264.Idyln.
گوالیوں کے چھوٹے عمدہ گیت
265.Idyll, idylNoun
دیہی زندگی کے مثالی مناظر ۔
266.IdyllicAdjective
دلکش نظم سے متعلق ۔
267.Idyllically دلکش انداز میں۔ دیہی منظر نگاری کے انداز میں ۔
268.IdyllistNoun
منظر کش ۔ دلکش منظر نگار ۔
269.Idylsn.
گوالیوں کے چھوٹے عمدہ گیت
270.Ifconj.
1. جو۔ اگر۔ بالفرض۔ جس صورت میں۔ جس حال میں۔ بشرطیکہ۔ گویا کہ۔ کاش۔ کیا خوب۔ جب کبھی
2. آیا۔ جو ۔ ایسا نہ ہو
اِف ۔ اگَر ۔
Conjunction
اگر ۔ بالفرض ۔ ناقابل عمل طریق کار ۔
271.If worst comes to worstاگَرچہ بہَت بُرا اِنجام ہو يا بَد تَرين نَتائج ہی کِيوں نَہ بَرآمَد ہوں ۔
272.IffyAdjective
شرطی ۔ مشکوک ۔ غیر یقینی ۔ غیر متعین ۔
273.Ifsconj.
1. جو۔ اگر۔ بالفرض۔ جس صورت میں۔ جس حال میں۔ بشرطیکہ۔ گویا کہ۔ کاش۔ کیا خوب۔ جب کبھی
2. آیا۔ جو ۔ ایسا نہ ہو
اِف ۔ اگَر ۔
Conjunction
اگر ۔ بالفرض ۔ ناقابل عمل طریق کار ۔
274.Iftikhar khanNoun, Name
افتخار خان ان اعلی پاکستانی فوجیوں میں شامل تھے جو کہ پاکستان کو برطانوی انڈیا سے ورثہ میں ملے۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ کے بعد پاکستان کا پہلا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیاگیا تھا۔ لیکن 1949 میں ایک ہوائی کریش میں آپ کی موت نئے پاکستان کے لئے ایک صدمہ تھی۔ جنرل نوابزادہ شیر علی خان پٹوڈی کے مطابق اگر جنرل افتخار اس طرح نہ مرتے تو پاکستان کی موجودہ صورتحال مختلف ہوتی۔ نہ کوئی ایوب خان ہوتا اور نہ ہی پاکستان فوج سیاست میں شامل ہوتی۔
275.Igloo, igluNoun
بخ جھونپڑا ۔ اِگلُو ۔ گنبد نما عمارت ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.