English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Imbricate, imbricativeAdjective
غِشائی ۔ متراکب ۔ کنار پوش ۔ جِس کے کِنارے ایک دُوسرے پر چڑھے ہوۓ ہوں۔
552.Imbricatedadj.
1. نالی یا محراب کی شکل کا
2. کھپروں کی طرح تلے اوپر
553.ImbricatelyAdverb
متراکب انداز میں ۔ غِشائی طریقے سے ۔ کھپریل کے طور پر ۔
554.Imbricationn.
الجھیڑا۔ گلجھئی۔ آنٹ سانٹ
Noun
کِنار پوشی ۔ تراکب ۔
555.Imbricationsn.
الجھیڑا۔ گلجھئی۔ آنٹ سانٹ
Noun
کِنار پوشی ۔ تراکب ۔
556.ImbroglioNoun
مُغلطہ ۔ پیچیدہ اور پریشان کُن صورت حال ۔ بے ترتیب انبار ۔
557.Imbrownv. a.
گندمی،‌بھورا یا کلجھواں کرنا
558.Imbruev. a.
تر کرنا۔ بھرنا۔ گیلا کرنا۔ آلودہ کرنا
559.Imbrue, embrueVerb
کِسی سیّال بِالخصوص خُون میں بھگونا ۔
560.ImbruementNoun
آلُودگی ۔ آغُشتگی ۔
561.Imbrute, embruteVerb
وحشی بنانا ۔ وحشی کی سطح پر اُترنا ۔ درِندے کی سطح پر اُترنا ۔
562.ImbrutementNoun
میلان درِندگی۔
563.Imbuev. a.
1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا
2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا
Verb
بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔
564.Imbuedv. a.
1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا
2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا
Verb
بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔
565.Imbuesv. a.
1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا
2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا
Verb
بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔
566.Imbuingv. a.
1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا
2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا
Verb
بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔
567.Imidazole, glyoxalineNoun
ایک بے رنگی قلمی مُرکَّب جو پانی ، الکُحَل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔
568.ImideNoun
ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جِس میں دو گرِفتہ این ایچ اصلیہ دو گَرِفتہ تیزابی اصلیہ کے ساتھ شامِل ہوتا ہے ۔
569.ImidoAdjective
امائڈ سے مُتَعلِّق ۔
570.ImineNoun
ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔
571.IminoAdjective
امائن سے مُتَعلِّق ۔
572.Imitabilityn.
قابلیت تقلید یا تتبع
573.Imitableadj.
نقل یا تقلید کے لائق۔ قابل تقلید
574.Imitatev. a.
1. نقل کرنا۔ تقلید، پیروی یا تتبع کرنا۔ اختیار کرنا۔ نقش قدم پر چلنا
2. مشابہ کرنا۔ میل ملانا۔ نقل اتارنا۔ مثل بنانا
Verb
تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔
575.Imitatedv. a.
1. نقل کرنا۔ تقلید، پیروی یا تتبع کرنا۔ اختیار کرنا۔ نقش قدم پر چلنا
2. مشابہ کرنا۔ میل ملانا۔ نقل اتارنا۔ مثل بنانا
Verb
تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.