English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Immigrate.Verb
تَرک وطن کرنا ۔ ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔
652.Immigratedv.n.
کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔
653.Immigratesv.n.
کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔
654.Immigratingv.n.
کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔
655.Immigrationn.
غیر ملک کا رہاس۔ غیر ملک کی سکونت پذیری۔ تبدیل وطن
Noun
ترک وطن ۔ ہِجرت ۔ مُہاجرین کا ایک گروہ ۔ ایک خاص مُدَّت میں مُہاجرین کی مجموعی تعداد ۔
656.Immigrational, immigratoryAdjective
ہِجرتی ۔ مَہاجرتی ۔ توطنی ۔ ترک وطن ۔
657.Immigrationsn.
غیر ملک کا رہاس۔ غیر ملک کی سکونت پذیری۔ تبدیل وطن
Noun
ترک وطن ۔ ہِجرت ۔ مُہاجرین کا ایک گروہ ۔ ایک خاص مُدَّت میں مُہاجرین کی مجموعی تعداد ۔
658.Imminencen.
1. شدنی
2. بلائے نازلہ۔ آنے والی آفت
659.Imminence, imminencyNoun
ناگزیریت ۔ قُرب الوقوعی ۔ قریب الوقوع چیز ۔ کوئی مُنڈلانے والی چیز ۔
660.Imminencesn.
1. شدنی
2. بلائے نازلہ۔ آنے والی آفت
661.Imminentadj.
سر پر۔ نازل۔ آنے والا۔ نزدیک۔ قریب۔ پاس۔ قریب الوقوع
Adjective
مُنڈلاتا ہوا ۔ قریب الوقوع ۔ نزدیک ۔ ناگزیر ۔ سَر پر ۔ قریبی ۔
adj.
سر پر چھایا ہوا
662.ImminentlyAdverb
ناگزیر طور پر ۔ نزدیک طور پر ۔ فوری طور پر ۔ قریبی انداز میں ۔
663.ImminentnessNoun
قُربت وقوع ۔ نزدیکی ۔ نزدیک پَن ۔
664.ImmingleVerb
باہم مِلنا جُلنا ۔ گُھل مِل جانا ۔ خلط ملط ہونا ۔ میل جول بڑھانا ۔
665.ImmiscibilityNoun
آمیزِش ناپذیری ۔ خالِص پَن ۔
666.ImmiscibleAdjective
آمیزِش ناپذیر ۔ دخول ناپَذیر ۔ جو مِل نہ سکے ۔ جِس کی آمیزش نہ ہو سکے ۔
667.ImmisciblyAdverb
آمیزِش ناپذیری سے ۔ خالِص انداز میں ۔
668.Immissionn.
دخول۔ ادخال
669.Immitv. a.
اندر پہنچانا۔ چڑھانا۔ گھسیڑنا۔ داخل کرنا
670.Immitigableadj.
جو ملائم نہ ہو۔ نرم نہ ہونے کے قابل۔ ناقابل تخفیف
Adjective
ناقابِل تخفیف ۔ تخفیف ناپذیر ۔ جِسے کم نہ کیا جا سکے ۔ ناقابِل کمی ۔
671.ImmitigablenessNoun
تخفیف ناپَذیری ۔ مُکَمِل پَن ۔ پُورا پَن ۔
672.ImmitigablyAdverb
تخفیف ناپذیری سے ۔ مُکَمِل انداز میں ۔ پورے پَن سے ۔
673.Immixv. a.
ملانا۔ آمیز کرنا
Verb
مِلانا ۔ آمیختہ کرنا ۔ گُڈمُڈ کرنا ۔
674.ImmixtureNoun
آمیختگی ۔ گُڈمُڈ حالت ۔ رل مل ۔ آمیزش ۔
675.Immobileadj.
ناقابل حرکت۔ بے حرکت۔ ساکن۔ غیر متحرک
Adjective
غیر مُتحرک ۔ حرکت ناپذیر ۔ بے حرکت ۔ ساکِن ۔ ثابت ۔ غیر حَرکی ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.