English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Immunitiesn.
1. حق۔ استحقاق۔ معافی۔ آزادی
2. چھٹکارا۔ رہائی۔ خلاصی۔ نجات۔ بریت
Noun
مامُونیت ۔ رعایت ۔ ذِمّہ داروں سے استثنا ۔ ذِمَّہ داری سے آزادی ۔
Noun
قُوَّتِ مَدافِعَت ۔ مَناعت ۔ بیماری کے خَلاف ۔ مَدافِعَت کی یہ حالَت توراثی یا التسابی ہوتی ہے
727.Immunityn.
1. حق۔ استحقاق۔ معافی۔ آزادی
2. چھٹکارا۔ رہائی۔ خلاصی۔ نجات۔ بریت
Noun
مامُونیت ۔ رعایت ۔ ذِمّہ داروں سے استثنا ۔ ذِمَّہ داری سے آزادی ۔
Noun
قُوَّتِ مَدافِعَت ۔ مَناعت ۔ بیماری کے خَلاف ۔ مَدافِعَت کی یہ حالَت توراثی یا التسابی ہوتی ہے
728.ImmunizationNoun
مامُونیت ۔ مناعیت ۔ مُصونیت ۔ تامین ۔ مامُون سازی ۔
Noun
مَعنُون سازی ۔ بافتوں میں مَخصُوص اینٹی باڈی بَڑھانے کے لیے
729.ImmunizeVerb
مامُون کرنا ۔ محفوظ بنانا ۔ مناعَت کرنا ۔
730.ImmunizerNoun
محفوظ بنانے والا ۔ مامُون کرنے والا ۔ مامُون ساز ۔ بربت دَہِندہ ۔ مامُون کار ۔ امان بخشِندہ ۔
731.ImmunochemistryNoun
مصنونی کیمیا ۔ مناعتی کیمیا ۔ مامُونی کیمیا ۔
732.ImmunogenesisNoun
امیُونٹی پَیدا کَرنے کا طَریقَہ
733.ImmunogeneticAdjective
مصنونی تکونیات سے مُتَعلِّق ۔
734.ImmunogeneticsNoun
مصنونی تکوینیات ۔ مناعتی نسلیات ۔ مصنونیت کے تکوینی پہلووٴں کا مُطالعہ ۔
735.ImmunogenicAdjective
مصونیت زا ۔ کِسی مرض سے مصونیت پیدا کرنے والا ۔
736.ImmunogenicallyAdverb
مصونیت زائی سے ۔
737.ImmunogenicityNoun
مصوٴنیت زائی ۔
Noun
امیُونٹی پَیدا کَرنے کی صَلاحیت
738.ImmunogeniticalAdjective
مصنونی تکوینیاتی ۔
739.ImmunoglobnlinsNoun
گَیما گَلوبولَنز
740.ImmunologicAdjective
مناعتی ۔ مصونیاتی ۔ مامونیاتی ۔
741.ImmunologicalAdjective
مناعیاتی ۔ مصنونیاتی ۔ مناعتی ۔ مامُونیاتی ۔
742.ImmunologicallyAdverb
مناعِیاتی انداز میں ۔ مصوٴنیاتی طور پر ۔ مناعتانہ ۔ مامونیاتی طور پر ۔
743.ImmunologistNoun
ماہِر مناعیات ۔ ماہِر مصوٴنیات ۔ عالِم مآمونیات ۔
744.ImmunologyNoun
مناعیات ۔ مصونیات ۔ مامُونیات ۔ عِلم طب کا ایک شُعبہ ، جِس کا موضوع امراض سے حِفاظت کرنا ۔
Noun
مَناعیات ۔ امیُونٹی کا مَخصُوص مُطالِعَہ
745.ImmunopathologyNoun
غَیر نارمَل امینو رَدِّ عمَل
746.ImmunosensitivityNoun
مَزاحمَتی حَساسیت ۔ امینو پَتھالوجی سے پَیدا شُدَہ صُورَت
747.ImmunosupperessiveNoun
مَزاحمَتی روک ۔ وہ جو کِسی امیُون رَدِّ عمَل کے وقُوع پَذیر ہونے کو روکے
748.ImmunosuppressiveAdjective
مصونی اِمتناعی ۔ اِس کیفیت سے مُتَعلِّق ۔ جو مصوٴن رد عمل ۔ کے مائع ہو مثلاً کِسی دُوسری جگہ لگاۓ گۓ عُضو کا اِسترداد ۔
749.ImmunotherapyNoun
مصنی عِلاج ۔ مناعتی عِلاج ۔ جِسم زا ادویہ کے ذَریعے بیماریوں کی روک تھام ۔
750.ImmunotransfusionNoun
اعفائی نَقَل الدَم ۔ امیُون شَخَص سے خُون کا اِنتِقال
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.