English to Urdu Translation
jack found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Jack | v. a.n. جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔ 1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی 2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش 3. سیخ 4. پھانا ۔ میخ 5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن 6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ 7. کپا 8. نر 9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک 10 مچھلی کا بچہ 11 مضراب 12 جھنڈا۔ نشان۔ علم 13 کلغی دار کبوتر Noun کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔ |
2. | Jack bean | Noun راج لوبيا ۔ لوبيا ۔ باقلا يا پھلی کی ايک قسم ۔ |
3. | Jack boot | Noun جيک بُوٹ ۔ موزَہ ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا بھاری فَوجی بُوٹ ۔ |
4. | Jack daw, daw | Noun جيک ڈا ۔ زَغَن ۔ کاگ ۔ زاغِ صَغير ۔ کاروس مونی ڈولا ۔ کَوّے کی نَسَل کا ايک يَورَپی پَرِندَہ ۔ |
5. | Jack frost | Noun کُہَر يا سَرد موسَم کی تَجسيم ۔ بَرفانی ديوی ۔ مُنجَمِد موسَم کی مُشخِص صُورَت ۔ |
6. | Jack fruit | جيک فروٹ ۔ کٹھل ۔ |
7. | Jack fruit, jak | Noun کَٹھَل ۔ ايک دَرَخت جِس کے پھَل کا گُودا اور بيج دونوں کھائے جاتے ہيں ۔ |
8. | Jack hammer | Noun بَڑا ہَتھوڑا ۔ درّان ۔ چَٹانوں ميں سُوراخ کَرنے کا مَشينی ہَتھوڑا ۔ |
9. | Jack in the box, jack-in-a-box | Noun ڈِبّے کا بھُتنا ۔ کھِلونوں کا ڈِبّا ۔ صَندُوق کا مُوکَل ۔ اُلُو کا پَٹھّا ۔ |
10. | Jack ketch | Noun انگريز جَلّاد جيک کيچ کے نام پَر ۔ جَلّاد ۔ پھانسی دينے والا ۔ |
11. | Jack mackerel | Noun جيک ميکريل ۔ ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی جِس کا تَعلُق ٹَراکورَس جِنس سے ہے ۔ |
12. | Jack pine | Noun صَنُوبَر ۔ بَنکَسيانا جِنس صَنُوبَر کا دَرَخت ۔ |
13. | Jack rabbit | Noun لَمبے کانوں اور اگلی ٹانگوں کی نِسبَت پِچھلی زِيادَہ لَمبی ٹانگوں والا خَرگوش ۔ |
14. | Jack stay | Noun (جَہاز رانی) شہ بَلّی ۔ سَہارے کی بَلّی کا رَسَّہ يا ڈَنڈا ۔ |
15. | Jack towel | Noun شہ تولِيا ۔ بَڑا توليا ۔جِسے گھُومنے والے ڈَنڈے پَر لَٹکايا جا سَکے ۔ |
16. | Jack-in-the-pulpit, indian turnip | Noun ہِندُوستانی شَلجَم ۔ |
17. | Jack-o-lantern | Noun اگيابيتال ۔ شيطانی آگ ۔ غُولِ بَيابانی ۔ آتَشيں سَراب ۔ چھَلّاوا ۔ شَہابَہ ۔ |
18. | Jack-of-all-trades | Noun ہَر فَن مَولا ۔ بَہ آسانی اوزار اِستِعمال کَرنے والا شَخص ۔ ہَر کام ميں ماہِر ۔ |
19. | Jack-tar, jacktar | Noun جيک ٹار ۔ مَلّاح ۔ کَشتی ران ۔ کھَوَيّا ۔ مانجھی ۔ |
20. | Jackal | n. گیدڑ۔ شغال۔ سیار۔ جمبو۔ شرگارل جيکال ۔ گيدڑ ۔ Noun گيدَڑ ۔ شُغال ۔ سَيار ۔ جَنگَلی کُتّوں کی نَسَل کا ايک جانوَر ۔ |
21. | Jackals | n. گیدڑ۔ شغال۔ سیار۔ جمبو۔ شرگارل جيکال ۔ گيدڑ ۔ Noun گيدَڑ ۔ شُغال ۔ سَيار ۔ جَنگَلی کُتّوں کی نَسَل کا ايک جانوَر ۔ |
22. | Jackanapes | n. 1. منو۔ بندر۔ مسخرا 2. بانکا۔ چھیل چھبیلا۔ چھیل چکنیا Noun بے ہُود شَخص ۔ گُستاخ بَچَّہ ۔ ظاہِر دار ۔ چھِچھورا ۔ مَسخَرا ۔ |
23. | Jackass | n. گدھا۔ خر۔ بیوقوف |
24. | Jackassery | Noun بے وَقُوفانَہ يا احمَقانَہ کام ۔ حَماقَت ۔ |
25. | Jackasses | n. گدھا۔ خر۔ بیوقوف |
jack found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.