English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Klinefelter`s syndromeایسا شَخَص جِس میں ٤٤ آٹوسوم اور ۳ سیکس کَروموسوم یَعنی ایک ایکس وائی ہوں اِس طَرَح کُل ٤۷ کَروموسوم ہوں گے اور وہ زنانَہ مَرد ہو گا
577.Klip springerNoun
پَہاڑی ہَرن ۔ بارَہ سِنگھا ۔
578.Kllo calorie, large calorieبَڑا حَرارَہ ۔ غَذا پيما اکائی ۔
579.KloofNoun
گھاٹی ۔ کِسی پَہاڑ کی گہری دَراڑ يا گھاٹی ۔
580.Klumpke`s paralysisہاتھ اور اِس کے ساتھ والے بازُو کے حِصے کے عُضلات کا فالَج
581.KlystronNoun
(بَرق) کلائی سٹرون ۔ کلِسٹرون ۔ تيز تَعدّی امواجِ زا ۔
582.Knabv. a.
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کٹنا
583.Knackn.
1. کھلونا
2. چترائی۔ فن۔ پیچ۔ ہنر۔ سلیقہ۔ ڈھب۔ نئی ترکیب۔ عمدہ ترکیب۔ سبک دستی۔ انوکھی عادت۔ خاص ادا۔
3. چالاکی۔ پھرتی
Noun
قابلِيَت ۔ صَلاحِيَت ۔ رُجحانِ طَبَع ۔ اِستِعداد ۔ ہُنَر مَندی ۔
584.Knackern.
1. کھولنے بنانے والا۔ ہلکا کام کرنے والا
2. اسپ قصاب۔ گھڑ قصائی
Noun
کَباڑيا ۔ بيکار عمارَتی سامان کو بيچنے والا شَخص ۔ کَباڑی ۔
585.Knacksn.
1. کھلونا
2. چترائی۔ فن۔ پیچ۔ ہنر۔ سلیقہ۔ ڈھب۔ نئی ترکیب۔ عمدہ ترکیب۔ سبک دستی۔ انوکھی عادت۔ خاص ادا۔
3. چالاکی۔ پھرتی
Noun
قابلِيَت ۔ صَلاحِيَت ۔ رُجحانِ طَبَع ۔ اِستِعداد ۔ ہُنَر مَندی ۔
586.Knagn.
1. لکڑی کی گانٹھ
2. کھونٹی
3. سینگ کی شاخ یا ڈالی
587.Knaggyadj.
گٹھیلا۔ گانٹھ دار۔ کھر۔ روکھا۔ گرہ دار
588.Knapn.
پھولن۔ ابھار۔ پہاڑی کی چوٹی۔ سطح مرتفع
Verb
دانتوں سے توڑنا ۔ توڑ کَر عليحدَہ کَرنا ۔ چَٹخانا ۔
589.KnapperNoun
توڑنے والا ۔ چَٹخانے والا ۔ کھَٹکھَٹانے والا ۔
590.Knapsackn.
تھیلا۔ تھیلی۔ جھولا۔ جھولی۔ بقچہ۔ بفچہ۔
Noun
سَفَری تھيلا ۔ بُقچَہ ۔ بوغ بند ۔ پُشتارَہ ۔ جھُولا ۔
591.Knapsacksn.
تھیلا۔ تھیلی۔ جھولا۔ جھولی۔ بقچہ۔ بفچہ۔
Noun
سَفَری تھيلا ۔ بُقچَہ ۔ بوغ بند ۔ پُشتارَہ ۔ جھُولا ۔
592.Knapweed, russian knapweedNoun
پُشتارَہ جھاڑ ۔ اقَنطُوريَہ جِنس کے سَدا بَہار سَبزے کی ايک قِسم ۔
593.Knarn.
لکڑی کی کانٹھ
Noun
ناڑ ۔ لَکڑی کی گانٹھ ۔ گِرَہ ۔ لَکڑی کا اُبھرا ہُوا حِصّہ ۔
594.Knarred, knarryAdjective
گِرَہ دار ۔ گانٹھ دار ۔
595.Knaven.
1. جھوٹا۔ دغاباز۔ بدماش۔ پاکھنڈی۔ مکار۔ عیار۔ حیلے باز۔ بےایمان۔ شریر
2. غلام
Noun
بَد مُعاش ۔ بَد دِيانَت آدمی يا لَڑکا ۔ مَکّار ۔ عيّار ۔ شَرير ۔
596.Knaveriesn.
1. دغابازی۔ حیلے بازی۔ فریب دہی۔ شرارت۔ بدمعاشی
Noun
بَد مُعاشی ۔ بَد دِيانَتی ۔ شَرارَت ۔ دغا بازی ۔
597.Knaveryn.
1. دغابازی۔ حیلے بازی۔ فریب دہی۔ شرارت۔ بدمعاشی
Noun
بَد مُعاشی ۔ بَد دِيانَتی ۔ شَرارَت ۔ دغا بازی ۔
598.Knavesn.
1. جھوٹا۔ دغاباز۔ بدماش۔ پاکھنڈی۔ مکار۔ عیار۔ حیلے باز۔ بےایمان۔ شریر
2. غلام
Noun
بَد مُعاش ۔ بَد دِيانَت آدمی يا لَڑکا ۔ مَکّار ۔ عيّار ۔ شَرير ۔
599.Knavishadj.
حراف۔ شریر۔ دغاباز۔ فریبی۔ مکار
Adjective
بَد مُعاش ۔ بَد خَصلَت ۔ شَرير ۔ مَکّار ۔ دَغا باز ۔
600.Knavishlyadj.
دغابازی یا بےایمانی سے۔ جل سے۔ فریب سے
Adverb
بَد مُعاشی سے ۔ شَرارَت سے ۔ دَغا بازی سے ۔ فريب سے ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.