English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.Landingsn.
1. اتراؤ۔ اتارنا۔ اترنا۔ جہاز سے، گاڑی سے اتارنا یا اترنا
2. فرودگاہ۔ گھاٹ۔ اتارا۔ منزل
3. سیڑھی۔ پیڑی
Noun
نُزُول ۔ اُتار ۔ مَنزِل ۔ ساحِل پَر اُتَرنے يا زَمين پَر قَيام کَرنے کا عمَل ۔
427.Landjobbern.
زمین کا خریدنے یا بیچنے والا
428.Landladiesn.
مکان دارنی۔ مہترانی۔ بھٹیاری۔ زمیندارنی ۔ چودھرانی
Noun
مَکان کی مالکِن ۔ زَميندارنی ۔ عِمارات يا دُوسری جائيداد کی مالِک خاتُون ۔
429.Landladyn.
مکان دارنی۔ مہترانی۔ بھٹیاری۔ زمیندارنی ۔ چودھرانی
Noun
مَکان کی مالکِن ۔ زَميندارنی ۔ عِمارات يا دُوسری جائيداد کی مالِک خاتُون ۔
430.Landlawn.
قانون اراضی
431.Landlessn.
بےزمین۔ بے ملک
Adjective
بے اراضی ۔ بے زَمينی ۔
432.LandlikeAdjective
ارض نُما ۔ زَمين نُما ۔ زَمينی ۔
433.LandlockedAdjective
جو زَمين سے گھِرا ہُوا ہو ۔ زَمين گھِرا ۔ خُشکی سے محصُور ۔
434.Landlordn.
1. مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار
2. مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا
Noun
زَمين يا حَقيقی جائيداد کا مالِک ۔
435.LandlordismNoun
زَميندارِيَت ۔ جاگيردارانَہ نِظام ۔ زَمين دارانَہ ذہنِيَت ۔
436.Landlordsn.
1. مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار
2. مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا
Noun
زَمين يا حَقيقی جائيداد کا مالِک ۔
437.Landloupern.
خانہ بدوش۔ بےخان ومان۔ اٹھاؤ چولہا
438.LandlubberNoun
زَمين کا باشِندَہ ۔ ايک نا تَجُربَہ کار مَلّاح ۔
439.LandlubberlyAdverb
نا تَجُربَہ کارانَہ ۔
440.Landmarkn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
441.Landmarkedn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
442.Landmarkingn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
443.Landmarksn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
444.Landownern.
مالک زمین۔ زمیندار
Noun
زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔
445.Landownersn.
مالک زمین۔ زمیندار
Noun
زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔
446.LandownershipNoun
مَلکِيَتِ زَمين ۔ زَمينداری ۔
447.LandowningNoun, Adjective
ارضی مَلکِيَت ۔ زَمينداری ۔ زَميندارانَہ ۔
448.Landressn.
دھوبن
Verb
دھُلائی کَرنا ۔ جيسے کَپڑوں کا دھونا يا اِستَری کَرنا ۔
449.Landsn.
1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
5. براعظم
6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
v. n.
کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا
v. a.
کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا
لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔
Noun
زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔
450.Lands man, land man .Noun
فَردِ زَمِين ۔ زَمِين پَر رہنے والا ۔ مُحِبِّ وَطَن ۔ نا تجَربَہ کار مَلّاح
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.